mutualism – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

باہیمت ۔ دو مختلف نوع کی ذی روح اشیاء کا رابطہ جس میں باہمی تعاون یا استفادہ ملحفوظ خاطر ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

میو چالیزم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

میوچل ازم ۔ نظریہ تعاون ۔ ہم زیستی ۔ دو مختلف انواع سے تعلق رکھنے والے اجسام کا باہمی تعاون جو دونوں کے لیے سود مند ہوتا ہے ۔ مثلا کووں کا بھینس کے جسم پر سے طفیلئیے کیڑے مکوڑے کھانا ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

یہ نظریہ کہ سماجی فلاح و بہبود کے لیے ایک دوسرے کا سہارا ضروری ہے ۔ انحصار باہمی ۔ ہم نفسی ۔ باہمی فلاح کے لیے مل جل کر رہنا ۔

🔹 Roman Urdu