mole cricket – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

مول کرکٹ ۔ مغار ۔ لکھوری ۔ زمین دوز حشرہ ۔ ۲۲ سے ۲۸ ملی میٹر لمبا اور بھورے رنگ کا ہوتا ہے ۔ آنکھیں مختصر ۔ پر چھوٹے ۔ پیٹ پر پڑے رہتے ہیں لیکن پیٹ کو پوری طرح نہیں ڈھانپتے ۔ اگلی ٹانگیں چوڑی اور خمدار ہوتی ہیں ۔کھدائی کرنے کے کام آتی ہے ۔ بیضہ ریز ناقص ہوتا ہے ۔ فصلوں اور ذخیرہ شدہ آلووں کو نقصان پہنچاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

حفار ۔ لکھوری ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

جھینگر ۔ لکھوری

🔹 Roman Urdu