molarity – Meaning and Explanation

Part of speech : Phrase

Urdu Meaning (اردو معنی)

مولیریٹی : محلل کے فی کیوبک ڈیسی میٹر میں منحل کے مولز میں ارتکاز کےلیے بعض دفعہ یہ لفظ استعمال کیاجاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

مولیریٹی ۔ ایک لٹر محلول میں منحل کے مولز کی تعداد لیبارٹری میں کام کرنے کے لیے یہ اکائی نہایت موزوں رہتی ہے ۔کیونکہ معلوم مولیریٹی کے آبی محلول منحل کی معمولی مقداروں کا قزن کر کے اور محلول حجم مقررہ پیمانوں سے معلوم کر کے آسانی سے تیار کیے جا سکتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کمیَّت

🔹 Roman Urdu