English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Moiety Noun (قانون) نصف ۔ نیم ۔آدھا ۔ کسی چیز کے دو حصوں میں سے ایک ۔
Moiety law Adjective نصف نیم آدھا دو برابر حصوں میں سے ایک ۔
Moil Noun سخت محنت ۔ مشقت ۔ شورش ۔ ہنگامہ ۔ افراتفری ۔
Moiler Noun آلُودہ کرنے والا ۔ ہلچل مچانے والا
Moilingly Adverb آلُودہ کرنے یا ہلچل مچانے کے انداز میں
Moin Name معین ۔ مدد کرنے والا ۔
Moin had been waiting for his friend for two hours معین دو گھنٹے سے اپنے دوست کا انتظار کر رہا تھا ۔
Moin ud din ahmed qureshi Noun, Name, Historical معین الدین احمد قریشی جنہیں معین قریشی کے نام سے جانا جاتا ہے پاکستان کے نگران وزیراعظم تھے۔ آپ جولایی 18، 1993 سے 19 اکتوبر 1993 تک نگران وزیراعظم رہے۔ معین قریشی ورلڈ بنک کے وائس پریزیڈینٹ بھی رہے۔
Moire Noun لہر یا ریشم ۔ ابری ریشم ۔
Moire antique Noun لہر یا ریشم ۔ ابری ریشم ۔
Moire pattern Phrase موئر پیٹرن : متبال روشن اور تاریک لائنوں کے دو سیٹوں کو متراکب کرنے سے حاصل ہونے والی تاریک اور روشن پٹیاں ۔
Moiremoire
Moism Adjective سوشلزم کی وہ شکل جو مائوزے تنگ کے افکار سے اخذ کیا گیا اور چین کے تعلیمی اداروں کے نصاب کا حصہ ہے ۔
Moist نمدار ۔
Moist eczema Adjective تر ایگزیما ۔ نمی والا ایگزیما
Moist fomentation Verb گرم پانی میں بھگو کر نچوڑے کپڑے سے سینگ دینا ۔
Moist gangrene Noun مرطوب آکلہ
Moist heat Noun مرطوب حرارت
Moist rale Noun تربلغم ، ترخرخری
Moist scall Noun تر کھجلی ۔ داد ۔ چنبل ۔
Moist sugar خام شکر ۔
Moisten Verb نم دار کرنا ۔
Moistened Verb نم دار کیا ۔
Moistener Noun نم کرنے والا ۔ گیلا کرنے والا
Moistless Adjective بے رطوبت ۔ خشک ۔ سوکھا ۔
Moistly Adverb نمی کے ساتھ ۔ نم کر کے ۔
Moistness Noun نمی ۔ گیلا پن ۔ سیلا پن ۔ سیلن ۔ تری
Moisture Noun نمی ۔ رطوبت ۔ گیلاپن ۔ تری ۔ سیلاپن ۔
Moisture content Noun نمی کی مقدار ۔
Moistureless Adjective خشک ۔ سوکھ ۔ غیر مرطوب ۔ بے نم ۔