English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mirror plate | Noun | جادری شیشہ جس سے آئینہ بنایا جاتا ہے ۔ بغیر فریم کا شیشہ ۔ |
| Mirror scope | Noun | عکس انداز ۔ |
| Mirror speech | Adjective | نقص گویائی جس میں مریض لفظوں کو بار بار الٹ پلٹ کر دوہرائے ۔ |
| Mirror symmetry | Adjective | ہم آہنگی ۔ باہمی توافق جیسا کہ اصل اور عکس میں ۔ |
| Mirror writing | Adjective | اُلٹی تحریر ۔ جیسے کہ آئینے میں نظر آتی ہے ۔ اُلٹی تصویر ۔ |
| Mirrored | Verb | منعکس ہوا کیا ۔ |
| Mirroring | Noun | مررنگ کمپیوٹر گرافکس میں ایک گرافک کی مررامیج دکھانے کی قابلیت ایک نقل جو کسی ریفرنس جیسا کہ سمٹری کا ایکس کو منعکس یا ارتعاش پزیر کرتی ہے ۔ |
| Mirta | Name | مرتا ۔ نصرت یافتہ فتح مند جیتی ہوئی ۔ |
| Mirtaj | Name | مرتاج ۔ عیش وعشرت ۔ |
| Mirth | Noun | خوشی ، طرب ، مسرت انبساط ، نشاط ۔ |
| Mirth and mischief are two things | Idiom | مسرت شرارت سے جداگانہ چیز ہے ۔ |
| Mirthful | Adjective | خُرَّم ۔ مَسرُور ۔ پُر لُطف ۔ خُوش طَبَع ۔ دِل لَگی باز |
| Mirthfully | Adverb | عیش و عِشرَت سے ۔ ہَنسی مذاق سے ۔ دِل لَگی سے ۔ خُوش طَبعی سے |
| Mirthfulness | Noun | دِل لَگی ۔ ٹھَٹھہ ۔ ہَنسی مذاق ۔ لُطف ۔ عیش و عِشرَت |
| Mirthless | Adjective | بے لُطف ۔ بے کیف ۔ ناشاد ۔ ناخُوش ۔ اَفسُردہ |
| Mirthlessly | Adverb | ناخوش انداز میں ۔ افسردگی سے ۔ بے لطفی سے ۔ بے کیف ۔ ناشاد ۔ |
| Miry | Adjective | دَلدَلی ۔ گلابی |
| Mirza | Name | میرزا: امیر کا بیٹا ۔ |
| Mirza asad ullah khan ghalib | Noun, Name, Poetical, Historical | مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ خاں ، دسمبر 1797ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ 1850ءمیں بہادر شاہ ظفر نے مرزا غالب کو نجم الدولہ دبیر الملک نظام جنگ کا خطاب عطا کیا، اردو شاعری میں مرزا غالب کی حیثیت ایک درخشاں ستارے کی سی ہے۔ انہوں نے اردو شاعری میں ایک نئی روح پھونک دی ۔ 15 فروری 1869ء کو انتقال ہوا۔ |
| Mirza kazim ali jawan | Noun, Name, Literary, Poetical, Historical | مرزا کاظم علی جوان جن کا وطن دلی تھا۔ دلی کی تباہی کے بعد پھرتے پھراتے لکھنو آئے،فورٹ ولیم کالج میں کرنل اسکاٹ کی وساطت سے ملازم ہوئے،3جولائی 1816کو ان کا انتقال ہوا۔ تصانیف مندرجہ زیل ہیں شکنتلا، بارہ ماسہ |
| Mirza mohammad rafi soda | Noun, Name, Prosody, Literary, Poetical, Historical | سودا ، میر کے ہمعصر تھے ۔ ان کا شمار اردو زبان کے اہم شعراء میں ہوتا ہے۔انہوں نے غزل، قصیدہ ، مثنوی ، مخمس ، ہجو ، رعبایاں ، قطعے، ترجیع بند ، واسوخت ، سلام ، مرثیے غرضیکہ ہرصنف سخن میں طبع آزمائی کی۔لیکن ان کی شہرت بحیثیت قصیدہ گو اور ہجو گو کے زیادہ ہے۔ ان کی غزلوں کی تعداد نسبتاً کم ہے لیکن غزل میں ان کے مقام اور مرتبہ سے انکا ر نہیں کیا جاسکتا، سودا کی غزلوں میں خلوص اور جذبات کی سادگی ، بے ساختگی اور درد و سوز پایا جاتا ہے۔ |
| Mis | Adjective | مس ۔ غلط ۔ |
| Mis address | Verb | غلط پتا لکھنا ۔ غلط طریقے سے یا بدتمیزی سے مخاطب کرنا ۔ |
| Mis adjustment | Noun | غلط ترتیب ۔ |
| Mis adventure | Noun | (قانون)وہ حادثہ جس میں جرم کا دخل نہ ہو ۔ نا گہانی ۔ حادثاتی موت ۔ بد نصیبی ۔ |
| Mis advise | Verb | غلط مشورہ دینا ۔ |
| Mis arrangement | Noun | غلط ترتیب ۔ |
| Mis choose | Verb | غلط انتخاب کرنا ۔ |
| Mis citation | Noun | غلط حوالہ ۔ |
| Mis cite | Verb | غلط حوالہ دینا ۔ |