mirza mohammad rafi soda – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Prosody, Literary, Poetical, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

سودا ، میر کے ہمعصر تھے ۔ ان کا شمار اردو زبان کے اہم شعراء میں ہوتا ہے۔انہوں نے غزل، قصیدہ ، مثنوی ، مخمس ، ہجو ، رعبایاں ، قطعے، ترجیع بند ، واسوخت ، سلام ، مرثیے غرضیکہ ہرصنف سخن میں طبع آزمائی کی۔لیکن ان کی شہرت بحیثیت قصیدہ گو اور ہجو گو کے زیادہ ہے۔ ان کی غزلوں کی تعداد نسبتاً کم ہے لیکن غزل میں ان کے مقام اور مرتبہ سے انکا ر نہیں کیا جاسکتا، سودا کی غزلوں میں خلوص اور جذبات کی سادگی ، بے ساختگی اور درد و سوز پایا جاتا ہے۔

🔹 Roman Urdu