mirza asad ullah khan ghalib – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, Poetical, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

مرزا غالب کا نام اسد اللہ بیگ خاں ، دسمبر 1797ء میں آگرہ میں پیدا ہوئے۔ 1850ءمیں بہادر شاہ ظفر نے مرزا غالب کو نجم الدولہ دبیر الملک نظام جنگ کا خطاب عطا کیا، اردو شاعری میں مرزا غالب کی حیثیت ایک درخشاں ستارے کی سی ہے۔ انہوں نے اردو شاعری میں ایک نئی روح پھونک دی ۔ 15 فروری 1869ء کو انتقال ہوا۔

🔹 Roman Urdu