English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mis flower Noun امریکا کا ایک پودا ۔
Mis say Verb شکایت کرنا۔ تہمت لگانا ۔ بہتان باندھنا ۔
Mis see Verb غلط ڈھنگ سے دیکھنا ۔
Mis send Verb غلط جگہ یا شخص کے پاس بھیجنا ۔
Mis served Verb نمک حرامی کی ۔
Mis set Verb غَلَط جگہ رَکھنا ۔ بھُولے سے کہیں رَکھنا ۔
Mis shape Verb بف صو رت بنا نا ۔
Mis shaped Verb بدصورت بنایا ۔
Mis shapen
Mis shapeness Noun بد شکلی ۔ بد صورت ہونا ۔
Mis shapenly Adverb کریہہ المنظر بنا کر ۔ بد شکل بنا کر ۔
Mis sheathed Adjective غلطی سے غلاف چڑھایا ہوا یا کیا ہوا ۔
Mis sort Verb غلط طور سے چھانٹنا ۔
Mis sound Verb غلط آواز نکالنا ۔ غلط تلفظ کرنا۔
Mis spell Verb غلط ہجّے کرنا ۔ ہجوں میں غلطی کرنا ۔
Mis spend Verb فضول خرچی کرنا ۔
Mis state Verb غلط بیان کرنا ۔ غلط اظہار کرنا ۔
Mis statement خلاف حقیقت بیان ۔ غلط بیانی ۔
Mis suit Verb نا مناسب ہونا ۔ ناموزوں ہونا ۔
Mis sworn Adjective ترک کیا ہوا ۔ جس کے نام سے غلط قسم کھائی گئی ہو ۔
Mis word Noun سخت الفاظ ۔ درشت الفاظ ۔
Mis wording Noun غلط طرز بیان ۔ الفاظ کی غلط ترتیب ۔
Mis write Verb غلط لکھنا ۔ لکھنے میں غلطی کرنا ۔
Misabat Name مثابت ۔ مانند مثل مشابہ ۔
Misaccount Verb غلط شمار کرنا ۔ غلط اندازہ لگانا ۔
Misaddres Verb خط پر غلط پتہ لکھنا ۔ گستاخانہ طریقے سے خطاب کرنا ۔ بد تمیزی سے پیش آنا ۔
Misadventure Noun بلا ، شامت ، آفت ، مصیبت ، بدبختانہ آفت ۔
Misadventure homicide of Adverb اتفاقی حادثہ ۔ مصیبت ۔ آفت وار دات قتل اتفاق ۔
Misadventurous Adjective تباہ کُن ۔ مہلک ۔
Misadvice Noun غلط مشورہ ۔