English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Miraculously Adverb مُعجزانہ طَور پَر ۔ کرامَت سے ۔ مُعجزے سے ۔ عجیب طَور پَر
Miraculousness Noun اعجاز ۔ اعجازیت ۔ حیرَت زائی ۔ مُعجزہ نُمائی
Mirador Noun بالا خانہ ۔ نشیمَن ۔چوبارہ ۔ بالکَنی
Mirage Noun دھوکا ، سراب ، نظر کا دھوکا ، چمکتی ہوئی ریت پر پانی کا دھوکا ۔
Mirah Name مراح: مسرت ۔ راحت ۔ خوشی ۔
Miraj Name معراج ۔ سیڑھی ۔ رتبہ ۔ عروج ۔
Miral Name میرال ۔ ہرنی ۔
Miram Name میرام ۔ تمنا ۔ آرزو ۔ غرض ۔ مقصد ۔
Miran Name میران : بڑا ۔ بزرگ ۔
Miras Name میراث ۔ترکہ ۔ ورثہ ۔
Mirbane Noun دلدل ۔ کیچڑ ۔ میل کچیل ۔
Mirchu filled his pockets with small white stones Phrase مرچو نے اپنی جیبیں چھوٹے سفید پتھروں سے بھری تھی
Mirchu was thinking about the best thing to do Phrase مرچو کوئی سب سے اچھا کام کرنے کے بارے میں سوچ رہا تھا
Mirchus brothers however doudted what he said
Mire Noun کیچڑ ، ددلدل ، گہری دلدل ، غلاظت ۔
Mire crow Noun ایک قسم کی مرغابی جس کا سر سیاہ ہوتا ہے ۔
Mire poix Noun تلی یا سِکی ہُوئی ترکاریوں کی فاشیں جو چٹنیوں یا ساس میں ملائی جاتی ہیں ۔
Miriness Noun کیچڑ میں لت پت ہونا ۔ کیچڑ بھرا ہونا ۔
Mirk Noun, Adjective تاریک ۔ اُداس ۔ اندھیرا ۔ تاریکی
Mirkness Noun تاریکی ۔ دھندلا پن ۔
Mirky Adjective تاریک ۔ مُبہَم ۔ اُداس
Mironychia Adjective مائیکرونچیا ۔ انتہائی چھوٹے ناخن ۔
Mirpur khas میر پور خاص ۔
Mirpur khas railway station
Mirror آئینہ ۔
Mirror carp Adjective سیم ماہی کی ایک قسم جس کے کھپرے چمکیلے ہوتے ہیں ۔
Mirror finish Adjective شیشے کی طرح شفاف سطح ۔ پلین سطح ۔ واضح سطح ۔
Mirror image Adjective ہو بہو لیکن برعکس ۔ آئینے کے عکس کی طرح پلٹی ہوئی تصویر ۔ منظر ۔ شبیہہ ۔
Mirror mage Noun میررامیج ایک شبیہ جواصل کی باکل درست نکل ہوتی ہےصتف یہ استشناء کہ اس میں ایک سمت ریو رس کی جاتی ہے ۔
Mirror plane Phrase مررپلین : وصیلین جو انعکاس کے دوران غیر متغیرہ رہتی ۔