English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Misadvise Adjective گمرہ کرنا ۔ بھٹکانا ۔
Misadvised Adjective گمراہ کردہ ۔ جسے غلط مشورہ دیا گیا ہو ۔
Misala Name مثالہ ۔ شاہی پروانہ ۔
Misalign Verb جوڑ غلط ملانا ۔ سیدھ میں نہ لانا ۔ لا پرواہی سے جوڑنا ۔
Misalign ment Adjective غلط لگایا ہوا جوڑ ۔ بری طرح جوڑ لگانے کا عمل ۔ سیدھ میں نہ لانے کا عمل ۔
Misallege Verb غلط بیان کرنا ۔
Misalleged Verb غلط بیان کیا ۔
Misalliance Noun ناموزوں اتحاد ۔
Misallocation of resources وسائل کی غلط حصہ بندی ۔
Misally Verb نا موافق جوڑ لگانا ۔ بے سیدھ جوڑ لگانا ۔ الٹا جوڑ لگانا ۔ غلط جوڑ لگانا ۔
Misanthrope Noun مردم بیزار ، انسانوں سے نفرت کرنے والا ، ا نسانوں سے دُور رہنے والا ۔
Misanthropemisanthropist
Misanthropically Adverb مَردَم بیزارانہ طَور پَر ۔ اکَل کھرے پَن سے
Misanthropicmisanthropical
Misanthropist Noun بنی نوع انسان سے نفرت کرنے والا ۔ مردم بیزار ۔ آدم بیزار ۔
Misanthropize Verb مردم بیزار ہونا ۔ اکل کھرا ہونا ۔ بنی نوع انسان سے نفرت کرنا ۔
Misanthropy Adjective ایسا شخص جس کو نوع انسان سے نفرت ہو ۔
Misapplication Noun بے جا استعمال ۔ غلط استعمال ۔
Misapplied Verb غلط مقصد کے لیے استعمال کیا ۔
Misapply Verb غلط مقصد کے لیے استعمال کر نا ۔
Misappopriation Noun تصرف ، بیجا ، تغلب ، غبن ۔
Misappopropriate Noun تصرف ببے جا کرنا ، کُرد بُرو کرنا ، غبن کرنا ، نا جا ئز طور پر خرچ کر ڈالنا ۔
Misappreciate Verb غلط اندازہ لگانا ۔ غلط تخمینہ لگانا ۔
Misappreciation Noun غلط اندازہ ۔ غلط تخمینہ ۔
Misapprehend Verb خلاف سَمَجھنا ۔ غَلَط سَمَجھنا ۔ غَلَط مَطلَب لینا
Misapprehension Noun غَلَط فہمی ۔ بھُول ۔ خَطا
Misapprehensive Adjective غلط فہمی کا باعث ۔ غلط فہمی پیدا کرنے والا ۔
Misapprehensiveness Noun غلط فہمی ۔ خطا ۔ بھول ۔ سہو ۔
Misappro Verb نامناسب ہونا ۔
Misappropr Verb نا مناسب ہوا ۔