magnesium sulphate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

آپسمی نمک ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگنیشیم سلفیٹ ۔ فطرت میں یہ کیسرائیٹ کی صور ت میں اور انگلستان میں ایپسم چشموں کے معدنی پانی میں یہ ایپسم سالٹ کی صورت میں پایا جاتا ہے ۔ کیسرائیٹ کی صورت میں نمک شفاف قلموں میں ملتا ہے کو ہوا میں آنے پر قلموں کا پانی گنوا بیٹھتا ہے ۔ پانی میں خوب حل پذیر ہے اور آب پاشیدگی پر تیزابی محلول مہیا کرتا ہے ادویات میں اسے مسہل اور رنگ ریزی ، روغن اور صابن سازی میں کاگی کے طور پر جبکہ سلفیورک ایسڈ بنانے لے لیے عمل انگیز طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu