magnesium trisilicate – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

میگنیشیم ٹرائی سلیکیٹ ۔ اسے ڈائی میگنیشیم ٹرائی سلیکیٹ بھی کہتے ہیں ۔ یہ سفید رنگ کا بے ذائقہ سفوف ہوتا ہے ۔ جسے دافع تیزابیت اور دافع بو مادے کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu