English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mechanized warfare Noun جنگ جس میں طرفین مشینیں اور اسلحہ استعمال کریں ۔
Mechanizer Noun میکانک ساز ۔ میکانی بنانے والا ۔ مشین صِفت بنانے والا ۔ کِسی شُعبے میں مشینوں کو مُتعارف کرنے والا
Mechanlcal میکانی ۔ مشینی ۔ مشین جیسا ۔
Mechano
Mechanoreceptor Noun حسّی عضویہ جو بیرونی تحرّک پر جیسے کہ آواز یا لمس ۔ میکانکی ردِّ عمل کا اِظہار کرتا ہے ۔
Mechanotherapy Noun میکانیکی علاج ۔ مشینی علاج ۔
Mechant Adjective کینہ پرور ۔ بد یا طن ۔
Mechatronics Noun نئی مینوفیکچرنگ ٹیکنیک کی ترقی کے لیے میکانیات اور الیکٹرونیات کے مُشترک استعمال کا عِلم ۔
Mechine made ind Adjective مشینی ۔
Mechlin lacemechlin
Mechlorethamine hydrochloride میکلورتھیمین ہائیڈروکلورائڈ ۔ سائیٹوٹاکسک عامل ۔
Mechoacan Noun ایک قسم کی جنگلی بیل کی جڑ ۔ جلاب یا مسہل لانے والی جڑ ۔
Mecholyl میکولل ۔ کولینز جک عامل ۔
Meckels diverticulum
Meckels diverticulum
Meclozine میکلوزین ۔ اینٹی ہسٹامین ۔ حمل میں متلی کےلئے مفید ہے ۔ میکوزین بی چھ گولیاں ایک صبح ایک شام ۔
Mecometer Verb بچے کی لمبائی ماپنے کا آلہ ۔
Meconate Noun خشخاش کے تیزاب کا نمک ۔
Meconic Adjective خشخاش کا ۔ افیون کا ۔
Meconic acid Noun خشخاش کا تیزاب ۔ ایک قسم کا سفید قلمی تیزاب ۔
Meconidine Noun ایک قسم کا بے شکلا القلی نما جو افیون میں پایا جاتا ہے ۔
Meconin Noun ایک سفید بلوری بے تاثیر مرکب جو افیون میں پایا جاتا ہے ۔
Meconine Adjective افیون کاست ۔
Meconium Noun جنین کی بڑی آنت سے پیدائش کے بعد خارج ہونے والا سیاہ فضلہ ۔ نوزائیدہ بچے کا پہلا پاخانہ۔
Meconium ileus Noun داسہ کی زیادتی کے سبب نوزائیدہ بچے کو درد
Meconology Noun افیونیات افیمیات
Meconophagist Noun کانٹا گری کنڈا
Mecoptera Adjective میکو ٹیرا ۔ بچھو مکھیاں ۔ سر دھنسے ہوئے سینے سے چپکا ہوتا ہے ۔ انٹینا لمبا اور دھاگہ نما ۔ منہ کے حصے کاٹنے اور چبانے والے ۔ پر لمبے تنگ غیر مساوی اور جھلی نما ابتدائی رگ بندی کے ساتھ ہوتے ہیں ۔ پیٹ لمبوترا اور پچھلا حصہ بچھو کی طرح اوپر کو اٹھا رہتا ہے ۔ کایا کلپ مکمل ہوتی ہے ۔ لاروا اور بالغ مکھی دونوں گوشت خور ہوتے ہیں ۔ ۱۵۰۰ انواع ہیں ۔
Mecopteran Noun بِچھّو مکھی یا اِس نسل کوئی بھی گوشت خور کیڑا
Mecopterous Adjective بِچھُو مکھی کا یا اِس سے مُتعَلِق