English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mecca of balsam poplar Noun بلسان مکی
Meccan Adjective مکے کا ۔ مکے سے متعلق ۔ مکّی ۔
Meccano Noun چھوٹے چھوٹے پرزوں کے سیٹ کا نام ۔ جس سے اِنجینیرنگ کے نمونے بنائے جاتے ہیں ۔
Mecconism Noun افیون کا زہر چڑھنا
Mecedoine Noun مِلے جُلے پھل اور ترکاریوں کے تراشے ہوۓ ٹُکڑے یا قتلے جیلی کے ساتھ یا اسکے بغیر ۔
Mecflok s
Mech anical accountancy میکانی حساب داری ۔
Mech anical transformation میکانی استبدال ۔
Mecha nical drawing ڈرائنگ ۔ بذریعہ اوزار یا آلات ۔
Mechamical alba Noun میکا نکی اسہال
Mechanic Noun کاریگر ۔ مشین پر کام کرنے والا ۔ مشین دار ۔ ہنر مند ۔
Mechanic bronchitic Noun میکانی شعبی سوزش
Mechanical Adjective مشینی ۔ میکانکی ۔
Mechanical ability Adjective میکانکی اصولوں کا اطلاق مشینوں اور آلات کا استعمال اور میکانکی مسائل سے نبرد آزما ہونے کی قابلیت ۔
Mechanical advantage Noun ادخالی توانائی سے نِسبت ۔ میکانکی افادہ ۔
Mechanical aptitude Noun میکانکی صلاحیت ۔
Mechanical art Noun مشینی فن ۔
Mechanical cause Noun میکانکی علت ۔
Mechanical comprehension Adjective مکان و مشین دونوں کا فہم ۔
Mechanical diuretic Noun میکانی پیشاب آور
Mechanical drawing Noun مشین یا ڈھانچے وغیرہ کا خاکہ یا نقش جو خاص آلات سے بنایا جاتا ہے
Mechanical dysmenorrhoeal Noun میکانکی پر درد حیض
Mechanical engineering Adjective انجینئرنگ کی وہ قسم جس میں مشینیں اور میکانزم پڑھایا جاتا ہے ۔
Mechanical farming Noun مشینی زراعت ۔ مشینی کا شتکاری ۔
Mechanical fragility Noun ادویاتی یا سمعی اثرات کے تحت خون کے سرخ جسیموں کا پھٹ جانا یا بھرابھرا ہو جانا
Mechanical ileus Noun آنتوں کی بناوٹ میں خرابی پیدا ہونے کے باعث درد
Mechanical in dustries مشینی صنعتیں ۔
Mechanical mixture Noun سادہ آمیز ۔
Mechanical motion Adjective حرکت مادی ۔ میکانی حرکت ۔ مشینی حرکت ۔
Mechanical mouse Noun مکینیکل ماﺅس ۔ ماﺅس کی ایک قسم جس میں نیچے کی جانب موجود ایک گیند کی حرکت ڈائریکشنل سگنلز میں ٹرانسلیٹ کیا جاتا ہے ۔