English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Mechanical power | Noun | سادہ مشین ۔ میکانیکی اوزار یا آلات ۔ |
| Mechanical process | مشینی ذریعہ یا طریقہ ۔ | |
| Mechanical stoker | بھٹی جھو نکنے کی مشین ۔ | |
| Mechanical tissue | Noun | (نباتیات) ریشے جو ڈھانچے کا کام کرتے ہیں ۔ |
| Mechanical transport | Noun | ذرائع نقل و حمل ۔ خصوصاً فوج کی نقل و حمل کا یونٹ ۔ |
| Mechanical verse | Noun | تک بندی ۔ |
| Mechanicalism | Noun | نظریہ میکانیکی کی پیروی۔ میکانیکی عقیدہ ۔ |
| Mechanicality | Noun | میکانیکی ہونا ۔ مشین جیسا ہونا ۔ |
| Mechanicalize | Verb | میکانیکی بنانا ۔ |
| Mechanically | Adjective | میکانکی طریقہ سے ۔ میکانکی اصول کے تحت ۔ |
| Mechanicalness | Noun | میکانکیّت ۔ میکانیّت |
| Mechanician | Noun | مکینک ۔ مِستری ۔ مشین ساز ۔ آلات یا مشین بنانے کا ماہِر |
| Mechanico | جزو ترکیبی بمعنی میکانیکی ۔ | |
| Mechanico chemical | Adjective | میکانیکی کیمیاوی ۔ |
| Mechanico corpuscular | Adjective | میکانیکی ذراتی فلسفہ ۔ |
| Mechanics | Noun | میکانیات ۔ عِلمِ سکُون و حرکت ۔ مشینوں کا عِلم ۔ مشین دانی ۔ |
| Mechanis institute institution | — | — |
| Mechanisation | مشینیت ۔ | |
| Mechanism | Noun | میکانیہ ۔ میکنزم ۔ پُرزہ کاری ۔ بناوٹ ۔ میکانکی عمل |
| Mechanism defence | Noun | طریق دفاع |
| Mechanism of a reaction | میکنیزم ، ایک تعامل کا ۔ وہ طریقہ جس میں ایک کیمیائی تعامل رونما ہوتا ہے ۔ میکنیزم کو مناسب کیمیائی مساواتوں کے ذریعے ظاہر کیا جاتا ہے ۔ مثلاً ایک مرحلہ کا تعامل دوسرا حل کثیر مراحل اور مسلسل مراحل وغیرہ ۔ | |
| Mechanism of compensation | Noun | معاوضہ کا طریق کار ۔ |
| Mechanism of labour | Noun | مَیکانیت وَضَع حَمَل ۔ قُوّتَیں جو بَچّے کو پَیدائشی قَنال سے باہَر دھَکَیلتی ہَیں |
| Mechanist | Noun | مشین ساز ۔ مشین بنانے والا ۔ مشین کی مُرمّت کرنے والا ۔ کاریگر ۔ دستکار |
| Mechanistic | Adjective | میکانیاتی ۔ میکانیات سے مُتعَلِق ۔ میکانکی نظریے کا |
| Mechanistic psychology | Verb | نفسیات کا وہ مکتب فکر جو طرز عمل کا میکانکی نظریہ رکھتا ہے اور درونی کیفیات و تجربات کی گہرائی تک نہیں جاتا ۔ |
| Mechanistically | Adverb | میکانی طور پر ۔ میکانکی طریقے سے ۔ میکانیات کے طریقے سے |
| Mechanization | Noun | میکانک سازی ۔ میکانی بنانے کا عمل ۔ مشینی بنانے کا عمل ۔ مشین صنعتی |
| Mechanize | Verb | میکاننا ۔ میکانی بنانا ۔ اِس طرح بنانا جیسے مشین نے بنایا ہو |
| Mechanized army | Noun | فوج جو ہر طرح سے مشینوں اور سلحے سے لیس ہو ۔ |