English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Mecrofilaria مائیکرو فلیر ۔ چھوٹے کیڑے ۔
Med Noun بحیرہ روم کا اختصار ۔
Med letter of credit مصدقہ اعتبار نامہ ۔
Med tech Adjective ایجوکیشنل ٹیکنالوجی میں ماسٹر ڈگری ۔
Medal Noun تمغہ ۔
Medal of honorcongressional medal of honor
Medal play Noun وہ مُقابلہ جِس میں سکور کی بُنیاد باری مُکمّل کرنے کے لیے ضربوں کی تعداد پر مبنی ہوتی ہے
Medalet Noun چھوٹا تمغہ ۔
Medalist Noun تمغہ لینے والا ۔ تمغہ یافتہ شخص ۔
Medalistbritmedallist
Medalled Adjective تمغا یافتہ ۔ تمغے کی شکل کا ۔
Medallic Adjective تمغئی ۔ تمغے سے مُتعَلِق ۔ نِشان سے مُتعَلِق
Medallion Noun بڑا تمغہ ۔ گول یا بیضوی ڈیزائن جو کپڑے اور کاغذ پر بطور نمُونہ بنایا جاتا ہے
Medallist Noun کِسی خاص قِسم کا تمغا پایا شخص ۔ بلّے ، تمغے بنانے ڈھالنے والا کاریگر ۔
Medazolam Noun مقامی منشیات کے ساتھ استعمال کی جانے والی ایک دوا ۔
Meddingly Adverb دخل اندازی کے طریقے سے ۔ مداخلت کے طریقے سے ۔
Meddle Verb خواہ مخواہ دخل دینا ۔ مداخلت کرنا ۔
Meddle with مداخلت کرنا ۔
Meddled Verb شا مل ہوا ۔
Meddler Noun مداخلت کُنِندہ ۔ بے جا مداخلت کرنے والا ۔ درمیان میں آنے والا ۔ دخل دینے والا ۔ ٹانگ اڑانے والا
Meddlesome Adjective ناحق مداخلت کرنے والا ۔ مداخلت کار ۔ مُخل ۔
Meddlesome mettie Noun مداخلت کنندہ ۔ خواہ مخواہ دخل دینے والا ۔
Meddlesomely Adverb دخل در معقُولات کے طور پر ۔ مداخلت کارانہ طور پر
Meddlesomeness Noun دخل در معقُولات ۔ مداخلت کار
Meddling Adjective دوسروں کے معملات میں دخل دینے والا ۔
Meddlingly Adverb دخل در معقولات کرتے ہوئے ۔ خواہ مخواہ دخل دیتے ہوئے ۔
Mede Noun ہند یورپی نسل کی قوم ماد کا آدمی جِس نے ساتویں صدی ق م میں فارس میں ایک سلطنت قائم کی تھی ۔
Medetron کیٹی میگونیم ۔ نوزائیدہ بچے کا اخراج فضلہ ۔
Media Noun صُوتی ٹھراو ۔ درمیانی ٹھراو ۔ شامہ میان
Media blood Noun دموی وسائط