mechatronics – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

نئی مینوفیکچرنگ ٹیکنیک کی ترقی کے لیے میکانیات اور الیکٹرونیات کے مُشترک استعمال کا عِلم ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

میکاٹرونکس ۔ الفاظ مکینیکل اور الیکٹرونکس سے اخذ کی گئی ایک اصطلاح جو انجینیئرنگ کے ایک ایسے شعبے کی وضاحت کرتی ہو جو میکانکی ، برقی اور الیکٹرونک ڈیزائن اور تیاری کے تصورات پر لاگو ہوتی ہے ۔

🔹 Roman Urdu