mecoptera – Meaning and Explanation
Part of speech : Adjective
Urdu Meaning (اردو معنی)
میکو ٹیرا ۔ بچھو مکھیاں ۔ سر دھنسے ہوئے سینے سے چپکا ہوتا ہے ۔ انٹینا لمبا اور دھاگہ نما ۔ منہ کے حصے کاٹنے اور چبانے والے ۔ پر لمبے تنگ غیر مساوی اور جھلی نما ابتدائی رگ بندی کے ساتھ ہوتے ہیں ۔ پیٹ لمبوترا اور پچھلا حصہ بچھو کی طرح اوپر کو اٹھا رہتا ہے ۔ کایا کلپ مکمل ہوتی ہے ۔ لاروا اور بالغ مکھی دونوں گوشت خور ہوتے ہیں ۔ ۱۵۰۰ انواع ہیں ۔
🔹 Roman Urdu
Most Popular Lookups
The top words that other people have looked up recently:
| Past 24 hours | Past Seven Days |
|---|---|
| 1. integrity | 1. a bad name is worse than bad deeds |
| 2. emblem | 2. jawad |
| 3. hull | 3. c g s system |
| 4. a bad neighbour is as great evil as a good neighbour is an advantage | 4. d day force |
| 5. it did not stop at all but move off quickly and disappeared | 5. aa |