English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Media cerebri membra | Noun | متوسط دماغ جھلی |
| Media conversion | Noun | میڈیا کنورژن ۔ ایک سٹوریج میڈیم سے دوسرے میں ڈیٹا ٹرانسفر کرنا ۔ مثلا ڈسک یا ٹیپ میں ۔ |
| Media coverage | Noun | ٹی وی یا ریڈیو پر کسی واقعہ کو دیا جانے والا وقت ۔ |
| Media eraser | Noun | میڈیا ایریزر ۔ ایک ڈیوائس جو عموما بے معنی ڈیٹا رائیٹ کرنے سے ڈیٹا کو مٹاتا یا ختم کر دیتا ہے ۔ |
| Media event | Noun | ذرائع ابلاغ میں اہمیت حاصل کرنے والا واقعہ ۔ |
| Media filter | Noun | میڈیا فلٹر ۔ ایک ڈیوائس جو لوکل ایریا نیٹ ورک کے درمیان بطور ایڈاپٹر استعمال ہوتی ہے ۔ |
| Media is a source of information | Phrase | میڈیا معلومات کا ذریعہ ھے |
| Media literacy | Adjective | صحافت اور براڈ کاسٹنگ کی عملی مہارتوں کا حصول ۔ |
| Media mobiles | Adverb | سمعی و بصری معاونات سے لیس بسیں اور ویگنیں وغیرہ ۔ |
| Media otitis | Noun | درمیانی کان کی سوزش اس سوزش کی وجہ سے کانوں سے پیپ آتی ہے دونوں صورتوں میں ثقل سماعت ہو جاتا ہے |
| Media scala | Noun | سلم وسطی |
| Media stream | Noun | میڈیا سٹریم ۔ ایک نیت ورک کے ذریعے آیڈیو یا آیڈیو ۔ ویڈیو کا تسلسل ۔ |
| Media studies | Noun | ریڈیو، ٹی وی اور اخبارات وغیرہ کا مطالعہ ۔ |
| Media torship | Noun | ثالث کا عہدہ ۔ |
| Mediacy | Noun | وسط ۔ وسطانیّت ۔ درمیانی یا وسطی ہونے کی حالت |
| Mediad | Adverb | مرکزی خط کی سِمت میں |
| Mediaeval | Adjective | چھٹی صدی سے پندرھویں صدی تک کا ، قرون وسطیٰ کا ۔ |
| Mediaeval medieval | — | — |
| Mediaevalism | Noun | قرون وسطیٰ کی روح یا طرز ۔ |
| Mediaevalist | Noun | قرون وسطٰی کی تاریخ کا محقق ۔ |
| Mediaevalize | Verb | قرون وسطٰی کے رنگ میں رنگنا ۔ |
| Mediaevally | Adverb | قرون وسطیٰ کے طریقے پر ۔ |
| Mediaevelmedieval | — | — |
| Medial | وسطی ۔ درمیان کے نزدیک یا متعلق ۔ | |
| Medial accent | Noun | وسطی بل ۔ درمیانی بل ۔ |
| Medial cadence | Noun | لے کا سرگم کے تیسرے سر پر ختم ہونا ۔ |
| Medial consonance | ششم اکبر اور سوم اکبر ۔ | |
| Medial moraine | دو یخ تودوں کے درمیان کا ملبا ۔ | |
| Medial plantar | Noun | پاﺅں کے تلوے کا درمیانی حصہ |
| Medial to | Adverb | درمیان میں ۔ درمیان کا ۔ |