English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lead glassflint glass
Lead ii carbonate hydroxide white lead
Lead ii carbonate pbco3
Lead ii oxide lead monoxide or litharge pbo
Lead ii oxide lead monoxide or litharge pbo
Lead ii sulphate pbso4
Lead ii sulphide pbs
Lead in Noun تار مُرابطَہ ۔ تار کا رابطَہ ۔ ہَوائيَہ انٹينا ۔
Lead into evil اخلاق بگاڑنا ۔ غلط راستے پر ڈالنا ، بری راہ پر لگانا ۔
Lead ion battery Noun لیڈآئن بیٹری ۔ توانائی ذخیرہ کرنے کا ایک آلہ جس کی بنیاد کیمیکلز کی برقی توانائی میں تبدیلی پرہوتی ہے اس میں آئینز ایک ٹرمینل سے دوسرے ٹرمینل تک بہ جاتے ہیں اور ان میں ایک تیزابی میڈیم استعمال کیا جاتا ہے جس میں سکہ اور تانبہ معلق رہتے ہیں ۔
Lead is a heavy metal Phrase سیسہ ایک وزنی دھات ہے
Lead iv oxide lead dioxide pbo2
Lead ldide pbl2
Lead lecture Adjective وہ لیکچر جس میں آئندہ کے مباحث یا اشتراکی کام کی بابت معلومات بہم پہنچائی جائیں ۔
Lead less Adjective بے سیسہ ۔ بن سیسہ ۔
Lead light Noun چھوٹے خانوں والی کھڑکی جس کے شیشے سیسوں کی گھائی میں لگے ہوتے ہیں ۔
Lead line Noun جَہاز رانی ۔ گہرائی کی لائن ۔ عُمَق پيما لائن ۔
Lead lotion Adjective لیڈ لوشن ایک نحیف محلول جو رگڑ یا موج میں مستعمل ہے اور مفید بھی ۔
Lead mill Noun سیسے کی چادر بنانے کا کارخانہ ۔
Lead monoxide لیڈ مونو آکسائیڈ ۔ اسے لتھارج یعنی مردہ سنگ بھی کہا جاتا ہے ۔ اے فلنٹ گلاس ، پینٹ اور وارنشیں بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ اسے لیڈ یا لیڈ نائیٹریٹ کو ہوا میں گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Lead nail Noun چھت میں سیسے کی چادروں کو لگانے والی میخ۔
Lead nitrate pbno32
Lead of the crank Noun انجن کےایک دھری پھیر کو دوسرے سے اس طرح لگانا کہ زاویہ قائمہ سے زیادہ بڑھ کر ہو ۔
Lead of the valve صمام کے کھلنے کی مقدار جب انجن مرکز پرہو۔
Lead off Verb شُروع کَرنا يا شُروع ہونا ۔ کھُلنا يا کھولنا ۔ آغاز کَرنا ۔
Lead off Verb شُروع کَرنا يا شُروع ہونا ۔ کھُلنا يا کھولنا ۔ آغاز کَرنا ۔
Lead offleadoff man
Lead on Verb ايسا راستَہ اِختيار کَرنے کی تَرغيب دينا جو مُفيد نَہ ہو ۔
Lead one a dance غلط راہ پر لگانا ۔
Lead organic derivatives سیسہ کے نامیاتی ماخوذات ۔ سیسہ ( لیڈ) کے ماخوذات ٹیڑا میتھائل لیڈ ، ٹیڑا ایتھائل لیڈ وغیرہ میں ۔ مذکورہ ماخوذات پٹرولیم کے لیے اینٹی ناک کے طور پر شامل کیے جاتے ہیں ۔