lead monoxide – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیڈ مونو آکسائیڈ ۔ اسے لتھارج یعنی مردہ سنگ بھی کہا جاتا ہے ۔ اے فلنٹ گلاس ، پینٹ اور وارنشیں بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ اسے لیڈ یا لیڈ نائیٹریٹ کو ہوا میں گرم کرنے سے حاصل کیا جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

کیمیا: مردہ سنگ ۔

🔹 Roman Urdu