English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leachy Adjective (مٹی) جس سے پانی رس جائے ۔ مسام دار ۔ جس میں پانی نہ رہ سکے ۔
Leacking لیجنگ ، شور گیری ، غیسل: وہ عمل جس کے ذریعے محلل کے استعمال سے حل پذیراجزاء کو غیر حل پزیر اجزاء سے الگ کیا جاتا ہے ۔
Leacock was comleetely confused in the bank
Lead Verb رہنمائی کرنا ۔
Lead a double life Verb باہر سے کچھ نظر آنا اندر سے کچھ اور ہونا ۔
Lead a fast life Verb عیاشی اور آوارگی کی زندگی بسر کرنا ۔
Lead a rural life دیہاتی زندگی بسر کرنا ۔
Lead accumulator لیڈ اکیو میو لیٹر ۔ ایک سیل جسے ڈسچارج ہونے پر دو بارہ چارج کیا جاسکتا ہے ۔ یہ لیڈ گریٹائن کی دو پلیٹوں پر مشتمل ہوتا ہے ۔ ایک منقسم لیڈ نیگٹیوپلیٹ اور دوسری لیڈ ڈائی آکسائیڈ پازیٹو پلیٹ ہوتی ہے ۔ یہ دونوں 15-10 فیصد سلفیورک ایسڈ کے محلول میں ڈبوئی جاتی ہیں ۔
Lead acetate ch3 coo2 pb
Lead acetatesugar of leadsalt of saturn
Lead acid battery لیڈچیمبر پراسیس : سلفیورک ایسڈ کی تیاری کا ایک متروک شدہ طریقہ ۔
Lead arming Noun ساہول میں چربی بھرنا ۔
Lead arsenate Noun ايک نَہايت زہريلا سُفيد قَلمی تيزابی نَمَک ۔
Lead arsenate pb3aso42
Lead ash ashes
Lead away Verb بے سوچے سمجھے تقلید پر آمادہ کرنا ۔
Lead azide pbn32
Lead bath Noun پگھلا ہوا سیسہ ۔
Lead bromide pb br2
Lead burn Verb سیسے کے ٹکڑوں کو پگھلا کر جوڑنا ۔
Lead by the hand Verb ہاتھ پکڑ کر رہنمائی کرنا ۔
Lead by the nose Idiom حکم چلانا ۔
Lead chamber process
Lead chloride pbci2
Lead chromate pbcro4
Lead chromate pbcro4
Lead colic Adjective سیسے کا زہر ۔
Lead colicpainters colic
Lead encephalon Noun بچوں کی سیسہ والی فضا میں سانس لینے سے دماغی عوارضات
Lead florides لیڈ فلو رائیڈ ۔ آبی محلولوں سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ pbf 2 تیز قسم کا چمکنے والا مادہ ہے ۔