English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lcp Noun ایل سی پی ۔ اس سے مراد پوائنٹ ٹو پوائنٹ پروٹوکول لی جاتی ہے ۔
Lctus Noun ضرب ، حملہ مرض
Ld Verb شناخت ہونا ۔
Ld wives tale
Ldare be sworn میں قسم کھا سکتا ہو ں ۔
Ldd Verb شناخت ہوا ۔
Ldeaction تفکر ۔ بیداری کے اعلی ترین فعل ۔ نظریات بنانے والے متعلق طریق ۔ اس میں خیال ذہانت اور یاد داشت شامل ہیں ۔
Ldentity Noun شناخت
Ldh ایک ڈی ایچ ۔ لیکٹیٹ ڈیہائیڈروجینز ۔
Ldiopathy مخصوص عارضہ ۔ بیماری کی حالت میں جس کے متعلق پتہ نہ ہو ۔
Ldiosyncrasy خاص مزاج ۔ طبیعت کی ایک مخصوص تبدیلی ۔ بعض اوقات لحمیات وغیرہ کی طرف انرادی ردعمل ۔
Ldioventricular خالص بطینی ۔ قلبی ونٹریکلز سے متعلق اور ایٹریا پر اثر نہ ہونا ۔
Ldled Verb بیکا ربیٹھنا سستی یا کا ہلی ہیں ۔
Ldo not wish to push him for payment میں اس کو ادائی کے لئے مجبو ر کرنا نہیں چاہتا ۔
Ldolatrize Verb بت پرستی کرنا ۔
Le cell Noun مماثل الحاقی بافتوں کے خلیے
Le cells ایل ۔ ای خلیے ۔ مخصوص مریضوں کی ہڈیوں کے گودے میں پائے جانے والے مخصوص خلیے ۔
Le roi de veult Noun ملک معظم منظور فرماتے ہیں ۔
Le rois avisera
Lea Noun میدان ۔ سبز زار ۔ مرغزار ۔
Lea land Noun پرتی زمین ۔ اراضی غیر مزروعہ ۔
Lea ley lay
Lea rig Noun مرز ریکھا جو زمین جوتنے کے بعد کنارے پر چھوڑ دی گئی ہو ۔
Leach Verb سیال چیز کو کسی چیز میں ٹپکانا یا جذب کرنا ، تقطیر کرنا ، کسی چیز سے دودھ یا عرق لینا ۔
Leachability Noun ترويق پَذيری ۔
Leachable Adjective تَرويق پَذير ۔
Leachate Noun تَراوِشی مادّے ۔ ٹھوس فُضلے ميں سے رِسنے والے پانی کو آلُودَہ کَرنے والے مادّے ۔
Leached Verb تقطیر کی ۔
Leaching غسیل ، ترویق ۔ حل پزیر جزو کو ایک غیر حل پزیر ( ٹھوس) سے الگ کر کے منحل کا استعمال کرکے دھونے کا طریقہ ۔
Leachleechlatchletch