lead organic derivatives – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

سیسہ کے نامیاتی ماخوذات ۔ سیسہ ( لیڈ) کے ماخوذات ٹیڑا میتھائل لیڈ ، ٹیڑا ایتھائل لیڈ وغیرہ میں ۔ مذکورہ ماخوذات پٹرولیم کے لیے اینٹی ناک کے طور پر شامل کیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu