English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Leadage Noun کان سے جہاز یا ریل تک کوئلہ لے جانے والی ڈوری ۔
Leadage ind Adjective کوئلے کی کان سے ریلوے اسٹیشن تک فاصلہ کان کنی پرانے دریا کی تہ میں کچھ دھاتوں کا ذخیرہ ۔
Leadbetter politano operation
Leaded Verb رہنمائی کی ۔
Leaded chip carrier Noun لیڈڈ چپ کیرئیر ۔ بورڈز پر چپ چڑھانے کا ایک طریقہ ۔
Leaded petrol لیڈ ڈپٹرول : ایسا پٹرول جس میں tetraethyllead کو شامل کیا گیا ہو ۔
Leaden Verb سیسے کی طرح دبانا ۔ سیسے کے رنگ کا بنانا ۔
Leaden key Noun نیند کو مغلوب کرنے والی قوت ۔
Leaden sword Noun بیکار یا نکمی تلوار ۔
Leadeness Noun سيسا پَن ۔ بھاری پَن ۔
Leadenly Adverb بھاری پَن سے ۔ سَربی انداز ميں ۔
Leadenness Noun سیسہ پن ۔ بھاری پن ۔
Leader Noun راہ نُما ۔ راہبَر ۔ قائد ۔ سَرکَردہ ۔ سالار ۔ ہادی ۔
Leader firm پیش فرم ۔
Leader of the house قائد ایوان ۔
Leader of the opposition Noun سِياسِيات ۔ قائد حِزبِ مُخالِف ۔ حُکُومَت کی مُخالَف جَماعت کا نُماياں رُکَن ۔
Leaderess Noun رہنما خاتون ۔
Leaderette Noun چھوٹا اداریہ ۔ تشریحی نوٹ ۔
Leaderless Adjective بے قائد ۔ بے راہنُما ۔ بے سَردار ۔
Leaders come to ask for vote Phrase لیڈر ووٹ مانگنے آتے ہیں
Leaders deliver speech during election days Phrase لیڈر الیکشن کے دنوں میں تقریر کرتے ہیں
Leaders will also have understood the peoples desire to progress
Leadership Noun راہنُمائی ۔ قَيادَت۔ راہبَری ۔ راہ نُمائی کَرنے کی قابلِيَت ۔
Leadership style Adjective قیادت کے طرز عمل کی اقسام ۔
Leadhillite Noun سیسے کا سلفیوکاربونیٹ جو سفید موتی سا بلور میں پایا جاتا ہے ۔
Leading Noun لیڈنگ ۔ خالی جگہ جسے پوائنٹس میں ظاہر کیا گیا ہو ٹائپ کی سطور کے درمیان جسے ایک سطر کی بیس لائن زیریں جانب سے اگلی کی بیس لائن تک ماپا جاتا ہے ۔
Leading article Noun کِسی اخباريا رَسالَہ ميں بہَت واضع اور نُماياں جَگَہ دَرج مَضمُون ۔
Leading block Noun غیر محرک چرخی جو قوت کی سمت کو تو بدل دیتی ہے لیکن اس میں اضافہ نہیں کرتی ۔
Leading buoy Noun رہنما ۔پیراک پیپہ ۔
Leading business Idiom اہم کردار ۔