English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lead out Verb شروع کرنے والا ۔ شریک رقص کو رقص گاہ تک لے جانا۔
Lead palsy Verb سیسے کے زہر کے باعث ہاتھوں کا مفلوج ہو جانا ۔
Lead paper Noun تجزیہ کاغذ جس میں سیسہ لگا ہو ۔
Lead pb iv سیسہ ۔ ایک عنصر جو کثیف اور خاکستری رنگ کا ہوتا ہے ۔ یہ نرم عنصر پیر یا ڈک ٹیبل کے گروپ iv سے تعلق رکھتا ہے ۔فطرت میں گیلینا ( pbs ) اینگل سائٹ (pbco3) کی صورتوںمیں پایا جاتا ہے ۔
Lead pencil Noun سُرمے کی پِنسَل ۔ لِکھنے يا نَقشَہ کَشی کا ايک آلَہ ۔
Lead pencil Noun سُرمے کی پِنسَل ۔ لِکھنے يا نَقشَہ کَشی کا ايک آلَہ ۔
Lead plant Noun ایک قِسم کی پھلی دار دیسی جھاڑی ۔
Lead plaster Noun ،
Lead poisoning Adverb سینے کا زہر جو چھوٹے بچوں میں اکثر پینسل وغیرہ منہ میں ڈال کر چوسنے سے سمیت لاحق ہو جاتی ہے ۔
Lead poisoningplumbism
Lead red blindness Noun سیندور
Lead roller Noun بعض تتلیوں یا پتنگوں کا پہل روپ جو درخت کے پتوں کو لپیٹ دیتےہیں ۔
Lead silicates لیڈ سلیکیٹس ۔ لیڈ سلیکیٹس پتلے تیزابوں میں حل پزیر نہیں ہوتے انہیں چمکدار برتن ( پاٹری) اور گلاس مینو فیکچرنگ میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Lead sulpate سرخ توتیا ۔
Lead tetraethyl لیڈ ٹیڑا ایتھائل ۔ ایک بے رنگ سیال ہے اسے ایتھائل کلورائیڈ کو سوڈیم لیڈ کی بھرت کے ساتھ دباﺅ میں گرم کرکے حاصل کیا جاتا ہے ۔
Lead tetraethyl tei c2 h54 pb
Lead the way Idiom آگے ہونا اور رہنمائی کرنا ۔
Lead time Noun پہَل وَقت ۔ کِسی چيز کی فَرمائش اور اُس کی تَياری و حَوالگی کے دَرميان کا وَقت ۔
Lead to Phrase کی طرف رہنمائی کرنا ۔
Lead towel بندوق کی گولی ۔ بولٹ ۔
Lead tree Noun جزائر غرب الہند کا ایک درخت ۔فلزی سیسے یا جستے کا بلوری رسوب جو سیسے کے ایسی ٹیٹ کے محلول میں رکھنے سے ملتا ہے ۔
Lead up Verb کِسی چيز کی طَرف بَتَدريج يا باالواسطَہ بَڑھنا ۔
Lead up Verb کِسی چيز کی طَرف بَتَدريج يا باالواسطَہ بَڑھنا ۔
Lead up to Verb تمہید ہونا ۔ گفتگو کو کسی موضوع کی طرف پھیرنا ۔
Lead water Noun شکر سرب کا پتلا محلول ۔
Lead white Noun سفیدہ
Lead work Noun سيسَہ کاری ۔ سيسے کی بَنی ہُوئی کوئی چيز ۔
Lead works Noun سیسے کو پگھلا کر صاف کرنے کا کارخانہ ۔
Lead wortplumbago
Lead yellow Noun مردہ سنگ