English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lay to Verb بحری: جہاز کی رفتار کا اس قدر سست ہو جانا کہ بمنزلہ ٹھہرنے کے ہو ۔
Lay to heart سنجیدگی سے غور کرنا ۔
Lay together Verb پہلو بہ پہلو رکھنا ۔ مشورہ کرنا ۔ صلاح کرنا ۔
Lay under contribution جنگی محصول وصول کرنا یا عائد کرنا ۔
Lay up Verb ذخیرہ کرنا ۔ اٹھا رکھنا ۔ بہمار پڑنا ۔
Lay up Verb ذخیرہ کرنا ۔ اٹھا رکھنا ۔ بہمار پڑنا ۔
Lay up in a napkin (لوقس کی انجیل) تہ کر کے رکھ لینا ۔ کوئی کام نہ لینا ۔ استعمال نہ کرنا ۔
Lay vicar Noun ادنی ویکار جس کا کام کلیسا میں بھجن گانا ہوتا ہے ۔
Lay waste Idiom بنجر کر دینا ۔
Lay woman Noun عام عورَت ۔ عوامُ الناس کے طَبقے کی عورَت ۔
Layabout Noun اوباش ۔ آوارہ ۔ ناکارہ ۔ کاہل الوجود ۔
Layaway Noun خریداری کا ایک طریقہ جِس میں تھوڑی سی رقم دے کر کوئی چیز دُکاندار کے پاس محفوظ کرا دی جاتی ہے ۔
Layer Noun لیئر ۔ پروٹوکول یا پروٹوکولز جو ایک ایسے خاص لیول پر آپریٹ کر رہا ہوتا ہے جو ایک پروٹوکول سائیٹ کے اندر ہوتا ہے جیسا کے ٹی سی پی آئی پی سائیٹ میں ایک آئی پی ۔ کمیونیکیشنز میں اور ڈسٹری ہیوٹڈ پروسیسنگ میں قوائد و معیار کا ایک سیٹ جو ایونٹس کی ایک خاص کلاس سے نبرد آزما ہوتی ہے ۔
Layer corneous Noun قرنی طبقہ
Layer on Noun وہ شخص جو مطبع میں چھپنے کے لیے کاغذ ڈالتا ہے ۔
Layer out Noun تجہیز و تکفین کرنےوالا ۔
Layer up Noun کپڑے وغیرہ میں تہ لگانے والا ۔
Layerage Noun گُلبانی ۔ داب لَگائی ۔ داب لَگانے کا عمَل ۔
Layered Adjective داب لَگايا ہُوا ۔ طَبَق دار ۔
Layered architecture Noun لئیرڈ آرکیٹکچر ۔ ایک نیٹ ورک ماڈل کی ملٹی پل ڈسکریٹ کئیرز یا لیولز میں تقسیم جس میں سے پیغامات ٹرانسمشن کے لیے تیار ہوجانے پر گزرتے ہیں ۔
Layered interface Noun لئیرڈ انٹرفیس ۔ پروگرامز میں روٹینز کے ایک یا زائد لیولز جو ایک ایپلیکیشن اوت کمیوٹنگ ہارڈوئیر اور علیحدہ کرنے والی سرگرمیوں کے درمیان پڑے ہوتے ہیں ان ٹاسک کی اقسام کے لحاظ سے جو ان پر عمل کرنے کے لیے ڈیزائن کیے جاتے ہیں ۔
Layering Noun لئیرنگ ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک ڈرائینگ میں منطقی طور پر تعلق رکھنے والے منطقی ایلیمنٹس کی گروپ بندی ۔
Layette Noun نئے بچے کے کپڑے اور نہالچے وغیرہ ۔
Layfolk Noun عوام ۔جنتا ۔
Laying Noun پلستر کی پہلی تہ ۔ انڈا دینا ۔ انڈا دینے کا وقت ۔
Laying on tables Verb کسی معاملہ یا رپورٹ کا پیش کرنا ۔
Layman Noun کلیسا کا غیر اِجازت یافتہ رُکن ، عامی ۔ اتائی ۔ ناتربیت یافتہ پیشہ ور ۔
Layout Noun لے آئوٹ ۔ ایک ڈاکیومنٹ سسٹم کا مجموعی پلان یا ڈیزائن ۔ پروگرامنگ میں ان پٹ اور آئوٹ پٹ کی ترتیب اور تسلسل ۔ کمپیوٹر ڈیزائن سرکٹس اور سسٹم کے دوسرے اجزاء کی ترتیب ۔
Layout advtg Adjective سازو سامان کی ترتیب جیسے کسی دفتر میں یا دکان میں وضع قطع روپ بندی وضع کاری ترتیب خاکہ بندی خاکہ یا ترتیب جیسے کسی اخبار کی کوئی مقام یا ادارہ ڈھانچہ خرچ ۔
Layover Noun اِلتَوا ۔ تَعويق ۔ مُختَصِر وَقفَہ ۔ عارضی قَيام ۔ ٹھہراو ۔ پَڑاو ۔