English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Layput set by
Layshaft Noun مشین میں ترسیل توانائی کا ثانوی یا درمیانی ڈنڈا ۔ بِجلی بانہہ ۔ بِجلی بانہا ۔
Laywoman Noun عام عورت ۔ عوام الناس کے طبقہ کی عورت ۔ عمومی عورت ۔
Lazar Adjective جذام کا ۔
Lazar house Noun جذامی خانہ۔ کوڑھیوں کا شفا خانہ ۔ کوڑھی گھر ۔
Lazaret Noun خیراتی اسپتال ۔ جذامیوں کا خیراتی شفا خانہ ۔
Lazaret shipg Adjective متعدی امراض میں مبتلا لوگوں کا شفاخانہ جہاز رانی جہاز میں خوراک وغیرہ ذخیرہ کرنے کی چھوٹی سی جگہ ۔
Lazaretto Noun جذامیوں کا خیراتی ہسپتال ۔ جذام میں مبتلا مریضوں کا شفاخانہ ۔
Lazarettolazaretlazarette
Lazarretto Adjective چھوت کی بیماریوں کے مریضوں کو روکنے کی جگہ ۔
Lazartto Noun جزام خانہ
Lazarus Noun گدا گر ۔ غریب آدمی ۔ نادار ۔ بے نوا ۔
Lazarus wanted only to eat the scraps of food left on the floor under the rich mans table and the dogs came and licked his soresluke 16 21
Laze Verb کاہلی کرنا ۔ سستی کرنا ۔
Lazed Verb سستی ہو ئی ۔
Lazeef Name لضیف: مخلوط گروہ۔ گھنے درخت ۔ درختوں کا جھنڈ ۔
Lazeera Name لزیرہ ۔ دانا عقلمند ۔
Lazeri malum Noun جزام کوڑھ
Lazib Name لازب ۔ چمکنے والی ۔ چمٹنے والی ۔
Lazily Adverb سُستی سے ۔ کاہِلی سے ۔ آلکَسی سے ۔
Laziness Noun سستی ۔کاہلی ۔ آلکس ۔
Lazio Noun, Name, Italian لازیو ,مرکزی اٹلی کا علاقہ ہے جسکے شمال میں اٹلی ہی کے علاقے تسکانہ اور امبریا واقع ہیں، مشرق میں مارچے ، ابروزو اور مولیزے ، جنوب میں کمپانیہ اور مغرب میں بحیرہ روم واقع ہے۔ روم سمیت لازیو کے کل پانچ صوبے ہیں۔ آبادی کے لحاظ سے لازیو اٹلی کا تیسرا آباد ترین علاقہ ہے، جہاں پچیس لاکھ سے زائد کی آبادی، جو کہ پورے علاقہ کی آبادی کا 55 فیصد ہے
Laziq Name لازق ۔ چپکنے والا ۔
Lazira Name لزیرہ ۔پارسا عورت ۔ عقلمند ۔ پرہیزگار ۔نیک دانشمند ۔
Lazqa Name لازقہ ۔ چمکنے والی ۔
Lazuli Noun لاجوَرد ۔
Lazuli finch Noun مغربی امریکا کا ایک گانے والا پرندہ ۔
Lazuline Adjective لاجوردی رنگ کا ۔شوخ نیلے رنگ کا ۔
Lazulite Noun سَنگِ لاجوَرد ۔ ايک نيلا بِلّور ۔ ايک لاجوَردی نيلا بِلّوری ٹھوس مادَہ ۔
Lazulitic Adjective نيلے بِلّور سے مُتعلِّق ۔ لاجوَردی ۔