layout – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لے آئوٹ ۔ ایک ڈاکیومنٹ سسٹم کا مجموعی پلان یا ڈیزائن ۔ پروگرامنگ میں ان پٹ اور آئوٹ پٹ کی ترتیب اور تسلسل ۔ کمپیوٹر ڈیزائن سرکٹس اور سسٹم کے دوسرے اجزاء کی ترتیب ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

وَضع قَطع ۔ رُوپ بَندی ۔ وَضع کاری ۔ تَرتيب ۔ خاکَہ بَندی ۔

🔹 Roman Urdu