English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lay him in a quiet churchyard دَفَن کَرنا ۔ گاڑنا ۔ زَمين ميں دابنا ۔
Lay hold of or on پَکَڑنا ۔ گَرِفت ميں لينا ۔ قَبضے ميں لينا ۔ تھامنا ۔
Lay in Verb آئندَہ کے لِيے الَگ رَکھنا۔ پَس انداز کَرنا ۔ اُٹھا رَکھنا ۔
Lay into Idiom اچھی طرح پیٹنا ۔
Lay it on thick Idiom بہت زیادہ چاپلوسی ۔
Lay land Noun پڑتی زمین ۔ فارغ زمین ۔ غیر مزروعہ اراضی ۔ ۔
Lay lord Noun وہ امیر جو دار الامراء کا رکن ہو مگر قانونی معاملات میں شرکت کا حق نہ رکھتا ہو ۔
Lay low عوامی۔ شِدَّت سے پيٹنا ۔ ناکارَہ يا اپاہِج بَنانا ۔ شِکَست دينا ۔
Lay man Noun عام آدمی ۔ عامی ۔ ناواقَف ۔ عُمُومی ۔ بَندَہ خُدا ۔
Lay off عارضی طور پر ملازمتیں بند کرنا ۔
Lay off عارضی طور پر ملازمتیں بند کرنا ۔
Lay off ind Adjective الگ کرنا برطرف کرنا بالخصوص عارضی طور پر جیسے کسی کارکن کو ۔
Lay on the table Idiom مستقبل کی بچت کے بغیر ۔
Lay open Verb بے نقاب کرنا ۔
Lay or leave yourself open to a charge of Verb الزام لگنے کا امکان ہونا ۔
Lay or put the bogey to rest Verb کسی مسلہ سے نپٹنا ۔
Lay out Adjective خرچ کرنا جیسے رقم کسی خاص مقصد کے لیے خاص طور پر تیار کرنا اشیای کو ترتیب سے رکھنا تاکہ واضح طور پر نظر آئیں ۔
Lay out Adjective خرچ کرنا جیسے رقم کسی خاص مقصد کے لیے خاص طور پر تیار کرنا اشیای کو ترتیب سے رکھنا تاکہ واضح طور پر نظر آئیں ۔
Lay over Verb تہ جمانا ۔ سطح پر پھیلانا ۔ بچھانا ۔
Lay reader Noun اينگليکَن کَليسا ميں ايک عام آدمی جو عوامی عِبادَت کے کُچھ حِصّے ادا کَرنے کا مَجاز ہو ۔
Lay rector Noun وہ شخص جو پادری نہ ہو مگر کلیسائی جائیداد کا حصہ پاتا ہو ۔
Lay shaft Noun ثانوی دھرا ۔
Lay siege to مُحاصِرہ کرنا ۔
Lay sister عورَت جِسے مَذہَبی سِلسِلے ميں مَحُولَہ بالا مُقام حاصِل ہو ۔
Lay stall Noun کوڑی ۔ گھورا ۔ روڑی ۔ کچرا اور گندگی وغیرہ پھنکنے کی جگہ ۔
Lay stall Noun کوڑی ۔ گھورا ۔ روڑی ۔ کچرا اور گندگی وغیرہ پھنکنے کی جگہ ۔
Lay stress زور دینا ۔ استدلال کرنا ۔
Lay teacher Adjective وہ استاد جو مذہبی طبقہ سے تعلق رکھتا ہو مگر کلیسا کا باقاعدہ رکن نہ ہو ۔
Lay the cloth Verb دستر خوان بچھانا ۔ میز لگانا ۔
Lay the cynic ہر چیز پر تنقید کرنا ۔