layering – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لئیرنگ ۔ کمپیوٹر گرافکس میں ایک ڈرائینگ میں منطقی طور پر تعلق رکھنے والے منطقی ایلیمنٹس کی گروپ بندی ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لیئرئنگ ۔ طبق بندی ۔ داب لگانا ۔ نباتات کی افزائش کا مصنوعی طریقہ ۔ اس میں کسی درخت کی ایک شاخ کا ایک سرا زمین میں دبا دیا جاتا ہے جبکہ دوسرا درخت کے ساتھ موجود رہتا ہے ۔ دو یا تین مہینوں میں شاخ کے دبے ہوئے حصہ میں سے جڑیں پھوٹ پڑتی ہیں ۔

🔹 Roman Urdu