English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lay abroad Verb نظر کے سامنے کھلا یا پھیلا ہوا ہونا ۔
Lay an ambush Verb گھات لگانا ۔ کمین گاہ بنانا ۔
Lay aside Verb بیماری کی وجہ سے بیکار ہو جانا ۔ علاحدہ رکھنا۔
Lay baptism Noun غیر پادری کا دیا ہوا بپتسما ۔
Lay barother Noun نیم راہب ۔ وہ پادری جس سے محنت مزدوری کا کام لیا جائے اور منصبی فرائض میں معاف رکھا جائے ۔
Lay before Idiom پیش کرنا ۔
Lay bricks مُناسَب طَريقے سے رَکھنا يا چُننا ۔ جيسے اينٹوں کا ۔
Lay brother وہ شَخص جِس نے کِسی مَذہَبی سِلسِلے کا حَلَف اُٹھايا ہو ۔
Lay by Noun دریا کا وہ تھما ہوا حصہ جہا ناکارہ بخروں وغیرہ کو رکھا جاتا ہے ۔
Lay by Noun دریا کا وہ تھما ہوا حصہ جہا ناکارہ بخروں وغیرہ کو رکھا جاتا ہے ۔
Lay by the heels Verb پابجوں لاں کرنا ۔ قید کرنا ۔ محبوس کرنا ۔ بیڑیاں ڈالنا ۔
Lay claim to something Verb ملکیت کا حق ہونا ۔
Lay clerk Noun گرجا کا گانے والا ۔ پادری کے علاقے کا محرر ۔
Lay communion Noun دنیا دار کی رکنیت کلیسا ۔ عشائے ربانی میں دنیاداروں کی شرکت ۔
Lay day Noun جَہاز رانی ۔ ايسا دِن جَب جَہاز بَندَر گاہ ميں روک ليا جائے ۔
Lay days ایام ساحلی توقف ۔
Lay days shipg Adjective تجارت چارٹر پارٹی کی طرف سے مقررہ دنوں میں سے کوئی ایک دن جب جہاز پر سامان لادنے یا جہاز سے سامان اُتارنے کا کوئی اضافی معاوضہ نہیں لیا جاتا ۔
Lay deacon Noun وہ شخص جو مزبہی ڈیکن کا منصب رکھتا ہو اور دنیوی کاروبار میں بھی حصہ لے ۔
Lay down Verb رکھ دینا ۔ زمین پر رکھنا ۔ لٹادینا ۔دست بردار ہونا ۔
Lay down as a rule مقرر کرنا ۔
Lay down ones arm
Lay down or impose conditions Verb شرائط طے کرنا ۔ شرط لگانا ۔ مشروط کرنا ۔
Lay down your arms Verb ہتھیار پھینک دینا یا نیچے رکھ دینا اور لڑائی روک دینا ۔ ہتھیار ڈالنا ۔ شکست تسلیم کرنا ۔
Lay elder Noun قدیم کلیسا میں عہدہ داران کلیسا ۔
Lay fee Noun غیر کلیسائی جاگیر ۔
Lay figure Noun اِنسانی جِسم کا مُجَسمَہ ۔ محَض پُتلا ۔ غير اہَم ۔ ڈَمی ۔
Lay figure Noun اِنسانی جِسم کا مُجَسمَہ ۔ محَض پُتلا ۔ غير اہَم ۔ ڈَمی ۔
Lay for عوامی ۔ اِنتِظار کَرنا ، جيسے گھات لَگا کَر ۔
Lay hands on Idiom گرفتار کرنا ، شکست دینا ۔
Lay heads together Idiom مشورہ کرنا ۔ گفتگو کرنا ۔