English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lazurite | Noun | لیپس لیزول کا نیلا حصہ ۔ سنگ لاجورد ۔ |
| Lazy | سست کاہل ۔ | |
| Lazy back | Noun | اڑانی جو گاڑی کی نشست سے لگی رہتی ہے۔ |
| Lazy bed | Noun | آلو بونے کی کیاری ۔ زمین کا قطعہ جس پر کاشتکاری کی جائے ۔ |
| Lazy bones | Noun | بول چال ۔ سُست آدمی ۔ |
| Lazy boots | Noun | کاہل شخص ۔ |
| Lazy daisy stitch | Noun | کشیدہ کاری میں ایک قسم کا کڑھائی کا ٹانکا ۔ |
| Lazy evaluation | Noun | لیزی ایوایلیویشن ۔ ایک پروگرامنگ میکانزم جو ایک ایوایلیوشن ایکشن انجام دینے کی صرف اس وقت اجازت دیتا ہے جب اس کی ضرورت پڑے اور صرف کچھ خاص حد تک ۔ |
| Lazy painter | Idiom | کشتی کو باندھنے والا رسہ ۔ |
| Lazy people take the most pains | Idiom | کاہلی کے برابر کوئی مشقت نہیں ۔ |
| Lazy pinion | Noun | چھوٹا دندانے دار پہیہ جس سے اور پہیوں کو حرکت ہو ۔ |
| Lazy scissors | Noun | دور کی چیزوں کو اُٹھانے کا بیرم دار قینچی نما آلہ ۔ |
| Lazy susan | Noun | ايک بَڑی گول گھُومنے والی طَشتری ميز ۔ |
| Lazy tongs | Noun | فاصلے پَر سے چيزيں اُٹھانے کے لِيے ايک وُسعت پَذير چِمٹا ۔ |
| Lazybones | Noun | سُست ۔ مٹّھا ۔ کاہل آدمی ۔ |
| Lazyish | Adjective | کِسی قَدَر کاہِل ۔ |
| Lazz ballet | Noun | جاز کی طرز کا رقص ۔ |
| Lazzarone | Noun | شہر نیپلز کا آوار گرد جو چھوٹے موٹے کام اور گدا گری پر گزر بسر کرتا ہے ۔ |
| Lb | lb : یہ اکائی پاﺅنڈ کی علامت ہے ۔ | |
| Lberis amara | Noun | چاندنی |
| Lbra | Name | عبرہ ۔ نصیحت ۔ |
| Lbw | Adverb | کرکٹ میں وِکٹ کے سامنے ٹانگ پر گیند لگنے سے باری کا ختم ہو جانا ۔ |
| Lc circuit | ایل سی سرکٹ : کیپسٹر ز اور انڈیکٹرز پر مشتمل ریزونینٹ سرکٹ ۔ | |
| Lcao method | ایل سی اے او طریقہ ۔ مالیکیولی مدار چوں کا تخمینہ لگانے کا ایک طریقہ جس کی بنیاد یہ تصور ہے کہ مالیکیولی مداری ایٹم کے مداری خطی امتزاج کی حیثیت سے ظاہر کیے جاسکتے ہیں ۔ | |
| Lcd | Noun | ایل سی ڈی ۔ کچھ ایف ٹی پی کلاکنٹس میں ایک کمانڈ جو لوکل سسٹم میں سرکٹ ڈائریکٹری تبدیل کردیدی ہے ۔ |
| Lcd printer | Noun | ایل سی ڈی پرنٹر ۔ لیکوڈ کرسٹل ڈسپلے پرنٹر کا مخفف ۔ ایک الیکٹروفوٹوگرافک پرنٹر جو لیزر پرنٹر کے مشابہ ہوتا ہے اور عموما اسے ون ۔ ۱ ۔ کا غلط فہمی کی بناء پر ون کا لیبل دیا جاتا ہے ۔ |
| Lce | Verb | برف سے ڈھا نپنا ۔ |
| Lced | Verb | برف سےڈھا نپا ۔ |
| Lcing liver | Noun | ورم جگر مزمن |
| Lclight chain | — | — |