English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Lanose | Adjective | اُونی ۔ پَشَم دار ۔ باريک پَشَميں بالوں سے ڈھَکا ہُوا ۔ |
| Lanoxin | دیکھو ۔ | |
| Lansquenetlandsknecht | — | — |
| Lant | Noun | ایک قسم کی بام مچھلی جو ریت میں رہتی ہے۔ |
| Lantana | Noun | نَباتِيات۔ لَنٹانا ۔ گَرَم علاقوں کے ساگوانی دَرَختوں ميں سے ايک ۔ |
| Lantana alba | Noun | گھنیری |
| Lantana camara | Noun | پانچ پھولی پنج پھول |
| Lantana indica | Noun | گھنیری |
| Lantanium | کیمیا: ایک کمیاب عنصر جو المونیم کی قسم کی دھاتوں میں ملا ہوا ہوتا ہے ۔ | |
| Lantastic | Noun | ایل اے این ٹاسٹک ۔ آرٹی سوفٹ کا ایک نیٹ ورک آپریٹنگ سسٹم جو پیئر ٹو پیئر اور کلائنٹ سرور نیٹ ورکس دونوں کو سپورٹ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا جو ایم ایس ڈاس اور ونڈوز آپریٹنگ سسٹمز دونوں کے مجموعے پر چلنے والے پی سیز پر مشمتل ہوتا ہے ۔ |
| Lanteen yard | ترچھی سہارے کی بلی ۔ | |
| Lantern | Verb | فانوس کی قسم کی چیز میں بند کرنا ۔ |
| Lantern fiah | Noun | سول ماہی ۔ چپٹی مچھلی ۔ |
| Lantern fly | Noun | جُگنُو ۔ کِرمَک شَب تاب ۔ |
| Lantern jaw | Noun | آدمی کا لَمبا پَتلا اور آگے کو نِکلا ہُوا نِچلا جَبڑا ۔ چوڑا جَبڑا ۔ |
| Lantern jawed | Adjective | لمبے پتلے جبڑے والا ۔ |
| Lantern jawed | Adjective | لمبے پتلے جبڑے والا ۔ |
| Lantern jaws | Noun | لمبے پتلے جبڑے ۔ |
| Lantern lanthorn | — | — |
| Lantern light | Noun | فانوس کی روشنی ۔ |
| Lantern of the dead | Idiom | قبرستان میں روشن مینار ۔ |
| Lantern pinion | Noun | چرخ دندان ۔ |
| Lantern shell | Noun | ایک قسم کا عمامی صدف جس کاخول نیم شفاف ہوتا ہے ۔ |
| Lantern wheellantern pinion | — | — |
| Lanthanide | Noun | لینتھانائیڈ سلسلے کا عنصر ۔ نایاب زمینی دھات کا عنصر ۔ |
| Lanthanide contracion | لینتھا نائیڈ انقباض ۔ لینتھا نائیڈز ( عنصر 71تا 58 ) ایٹمی شرح ایک سست مگر اہم کمی ظاہر کرتے ہیں ۔ ان عناصر کے فرق پیدا کرنے والے الیکٹرانز باہر کی طرف سے تیسرے لیول میں شامل کیے جاتے ہیں ۔ | |
| Lanthanide series | لینتھانائیڈ سیریز ۔ وہ عناصر جو 71 سے57 تک ایٹمی نمبر رکھتے ہیں اور جن میں 4f سب شیل مرتب ہوتا ہے ۔ انہیں لینتھانائیڈ یا نادرا لوقوع عناصر کی سیریز کہا جاتا ہے ۔ یہ عناصر کیمیائی اور طبعی خواص میں بہت زیادہ مماثلت رکھتے ہیں ان عناصر کی پرنسپل آکسیڈیشن +3 ہے ۔ | |
| Lanthanide shift reagent | لینتھانائیڈ شفٹ :وہ لینتھانائید آئن جو نیو کلیائی مقناطیسی ریز ونینس سپیکڑم کی ترتیب کو بدلنے کے لیے متعارف کرایا جاتا ہے ۔ | |
| Lanthanides | لینتھانائیڈز ۔ لینتھم سے لیوٹیئم تک عناصر کا گروپ جن کے 4f مداری بھرے جارہے ہیں ۔ باہمی قریبی تعلق رکھنے والے 15 عناصر کی برقی ساخت 6s26 , 4f ہے ۔ البتہ ان میں لینتھم ( La) شامل نہیں ۔ گیڈولینئم اور لیوٹیٹیئم میں 5d1 اضافی الکٹران ہوتا ہے تینتھیم میں بذات خود کوئی f الیکٹران نہیں ہوتا لیکن لینتھا نائیڈز میں شامل ہے ۔ | |
| Lanthanides lanthanoid lanthanon rare earth | — | — |