lanthanide contracion – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لینتھا نائیڈ انقباض ۔ لینتھا نائیڈز ( عنصر 71تا 58 ) ایٹمی شرح ایک سست مگر اہم کمی ظاہر کرتے ہیں ۔ ان عناصر کے فرق پیدا کرنے والے الیکٹرانز باہر کی طرف سے تیسرے لیول میں شامل کیے جاتے ہیں ۔

🔹 Roman Urdu