English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Language زبان ۔
Language arts Adjective فنون زبان دانی ۔
Language barrier Verb باڑھ لگانا ۔ جنگلات لگانا ۔ روکنا ۔
Language body Noun الفاظ کی بجائے جسمانی حرکات کی مدد سے موجودہ ذہنی اور جسمانی حالت کا اندازہ لگانا ۔
Language deficit Verb زبان کی نشوونما میں کسر رہ جانا ۔
Language family Noun خاندان السنہ ۔
Language for special purposes Verb غیر ملکی باشندوں کا کسی زبان کو خاص مقاصد مثلا تعلیم یا روزگار کے لیے سیکھنا ۔
Language laboratory Noun وہ جگہ جہاں پر ٹیپ ریکارڈر وغیرہ لگا کر ابانی مشقوں سے غیر ملکی زبانیں سیکھی جاتی ہیں ۔
Language of flowers Noun مختلف پھولوں کی مقررہ علامتوں سے مطلب ادا کرنا ۔
Language of statute Noun قانون کی زبان ۔
Language pattern Adjective مخصوص مکان و زماں کے لحاظ سے گفتگو کی خاص خصوصیات ۔
Language play Adjective وہ کھیل جس کے ذریعے زبان سیکھی جائے ۔
Language team Adjective اساتذہ کی وہ جماعت جو زبان دانی کے مسائل کے شکار طلبہ کو زبان سکھائے ۔
Language translation programme Noun لینگوئج ٹرانسمشن پروگرام ۔ ایک پروگرام جو ایک پروگرامنگ لینگوئج میں لکھی گئی سٹیٹمنٹس کو دوسری پروگرامنگ لینگوئج میں ٹرانسلیٹ کرتا ہے عموما ایک ہائی لیول لینگوئج سے دوسری میں ۔
Languaged Adjective زبان دار ۔ خوش زبان ۔ خوش الحان ۔
Languageless Adjective بے زبان ۔ بے لسان ۔
Langue Noun کسی مذہبی اور فوجی مدارج کی قومی تقسیم یا شاخ ۔
Langue de chat Noun ایک نفیس ، صاف سُتھرا پتلا اُنگلی کی شکل کا بِسکِٹ کا ٹُکڑا ۔ ایک نفیس پتلا اُنگلی جیسا چاکلیٹ کا ٹُکڑا ۔
Langue doc
Langue doc
Langue doil
Langue doil
Langued Adjective نقابت: مخصوص رنگ کی زبان والا ۔
Languedoc Noun ترون وسطی کی فرانسیسی زبان جو دریائے لوار کے جنوب اور شمال میں بولی جاتی ہے ۔
Languet Noun زُبانَہ ۔ زُبانِک ۔ زُبان کی شَکَل کے مُختَلِف چھوٹے حِصّے ۔
Languge processor Noun لینگوئج پروسیسر ۔ ایک ہارڈوئیر ڈیوائس یا سافٹ وئیر پروگرام جسے ایسی انسٹرکشنز قبول کرنے کے لیے ڈیزائن کیا جاتا ہے ۔ جو ایک خاص لینگوئج میں تیار کی گئی ہوتی ہیں اور اسے مشین کوڈ میں ٹرانسلیٹ کرتا ہے ۔
Languid نڈھال ۔
Languidlanguage
Languidly Adverb سُستی سے ۔ بے ہِمَّتی سے ۔ مُردَہ دِلی سے ۔ کاہِلی سے ۔
Languidness Noun سُستی ۔ بے ہِمَّتی ۔ مُردَہ دِلی ۔