English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Languish | نڈھال ہونا تھک جانا ۔ | |
| Languished | Verb | کمز و ر ہوا ۔ |
| Languisher | Noun | گھُلنے والا ۔ کَمزور ۔ مُردَہ دِل ۔ |
| Languishing | Adjective | مُردَہ دِل ۔ مَتوالا ۔ حسرت زدہ ۔ ماندہ ۔ |
| Languishingly | Adverb | مُردَہ دِلی سے ۔ حَسرَت زَدگی سے ۔ ماندَگی سے ۔ |
| Languishment | Noun | اُداسی ۔ مُردَہ دِلی ۔ حَسرَت زَدگی ۔ ناتَوانی ۔ |
| Languor | Noun | خَستَگی ۔ جِسمانی مُشَقَّت يا واماندَگی۔ |
| Languorous | Adjective | کَمزور ۔ ناتَواں ۔ بے حال ۔ حَسرَت زَدَہ ۔ غَنُودَہ ۔ |
| Languorously | Adverb | کَمزوری سے ۔ ناتَوانی سے ۔ بے حالی سے ۔ مُردَہ دِلی سے ۔ |
| Langur | Adjective | لنگور ۔ بندر ۔ تقریبا ۷۰ سینٹی میٹر لمبا دبلا پتلا ۔ اس کی دم اس سے زیادہ لمبی ہوتی ہے ۔ چہرہ کان ہتھیلیاں اور تلوے کالے ہوتے ہیں ۔ |
| Languriidae | Adjective | لینگوریڈا ۔ چھپکلی بھونروں کا چھوٹا سا خاندان ۔ فلسی بالاں پروانے اور تیتریاں چھوٹے پتلے لمبے حشرات جن کی سونڈ سرخی مائل اور گہری نیلی سبز یا کالے پر پوش ہوتے ہیں ۔ |
| Laniard | چھوٹی رسی خصوصاً جس سے کوئی چیز باندھی جائے یا پکڑی جائے ۔ | |
| Laniariform | Adjective | کچلیوں کی شکل کا ۔ |
| Laniary | Noun | کُچلی ۔ ناب ۔ کِيلا ۔ گوشت خور جانوَروں کے سامنے کے دو دانتوں ميں سے ايک ۔ |
| Laniferouslanigerous | — | — |
| Lanigerous | Adjective | اُون دار ۔ پشم دار ۔ روئیں دار ۔ |
| Lanigo | Noun | پشم جنین ۔ رواں رونگٹا ۔ نرم پر ۔ |
| Lanista | Noun | قدیم روما: پیشہ ور تیغ زنوں کو تربیت دینے والا ۔ |
| Lank | Adjective | دُبلا پتلا ، اکہرے جسم کا ، لمبی ، نرم ، (گھاس) سیدھے نرم (بال) ۔ |
| Lankily | Adverb | لاغَری سے ۔ |
| Lankiness | Noun | لاغَری ۔ دُبلا پَن ۔ |
| Lankly | Adverb | دُبلے انداز ميں ۔ |
| Lankness | Noun | دُبلا پَن ۔ لاغَری ۔ |
| Lanky | Adjective | اونچا ، دبلا پتلا ۔ |
| Lanner | Noun | باز ۔ شِکرا ۔ چَرخ ۔ شاہين ۔ |
| Lanneret | Noun | بازبانی ۔ نَر شِکرَہ يا چَرخ ۔ باز کا نَر ۔ چَرخِ نَر ۔ |
| Lanoceric acid c30 h60 o4 | لینو سیرک ایسڈ ۔ ایک سیرہ شدہ ڈائی ہائیڈ راکسی ایسڈ جو اون میں پایا جاتا ہے ۔ نقطہ پگھلاﺅ 150 سینٹی گریڈ ۔ | |
| Lanolin | لینولین ۔ زرد رنگ کا مومی مادہ جسے اون سے حاصل کیا جاتا ہے ادویات میں استعمال کرتے ہیں ۔ اس کا نقطہ پگھلاﺅ 37 سینٹی گریڈ ہے ۔ | |
| Lanoline | Adjective | ایک چکنی چیز جو اون سے بنائی جاتی ہے اور اس سے مرہم کے پھائے بناتے ہیں ۔ |
| Lanolinlanoline | — | — |