English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lap on تاگا وغیرہ لپیٹ کر لسی چیز کو مستحکم کر دینا ۔
Lap over Verb اپنی حد سے تجاوز کر جانا ۔
Lap robe Noun پَشَميں لِباس يا بھاری کَمبَل ۔
Lap streak Noun ایک خاص ساخت کی کشتی جس میں لوہے کے پترے ایک دوسرے پرچڑھے رہتے ہیں ۔
Lap top Noun ایک چھوٹا کمپیوٹر جو کوئی شخص اپنے ساتھ رکھ سکتا ہو ۔
Lap up Noun پر جوش خیر مقدم کرنا ۔ خوشی سے قبول کرنا ۔
Lap work Noun ایسا کام جس میں ایک حصہ دوسے پر ادل بدل کر چڑھا ہوا ہو ۔
Lapactic Adjective ملُین ۔ دست آور ۔
Laparectomy Noun معدہ شگافی
Laparo Prefix سابقہ بمعنی گھٹنا یا شکم ۔
Laparocele Noun پیٹ کی رسولی
Laparocolotomy Noun قولون کو پیٹ کے زریعہ کھولنا
Laparoctomy Noun معدہ برآری ۔
Laparocystotomy Noun مثانہ کو پیڑو کے اوپر سے کھولنا
Laparohysterectomy Noun رحم کو پیٹ کے زریعہ کھلنا
Laparohysterotomy Noun رحم کا اپریشن پیٹ کھول کر کرنا
Laparomyitis Adjective پیٹ کے پٹھوں کی سوزش ۔
Laparomyomectomy Noun رحم کی رسولی کو پیٹ کے راستہ نکالنا
Laparonephrectomy Noun گردے کے اپریشن پیٹ کی طرف سے کرنا
Laparosalpingostomy Noun قازف نالی میں براستہ پیٹ سوراخ بنانا
Laparoscope Noun دَرُوں نُما ۔ جِسم کے اندرُونی اعضاکا مُعائنَہ کَرنے کے لِيے ايک مُنَّوَر بَصری آلَہ ۔
Laparoscopy Greek مِعدَہ بینی ۔ پِلوَک اعضاء کی اینڈو سَکوپِک جانچ
Laparotomy Noun شکم کا آپریشن ۔
Laparovaginal Noun پیٹ اور مہبل سے متعلقہ
Lapaxis Noun اسھال استفراغ قے الٹی
Lapboard Noun گود تَختَہ ۔ ايک پَتلا چِپٹا تَختَہ جو ميز يا لِکھنےکی سَطَح کے طَور پَر گود ميں رَکھا جاتا ہے ۔
Lapecide سنگ تراش ، کندہ کاری ۔
Lapel Noun کوٹ کے گریبان کی لوٹ ۔
Lapelled Adjective لوٹ کے گریباں کا ۔ کوٹ ۔
Lapful Noun گود بھَر ۔ جِتنا گود ميں آ سَکے ۔