lantastic – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

ایل اے این ٹاسٹک ۔ آرٹی سوفٹ کا ایک نیٹ ورک آپریٹنگ سسٹم جو پیئر ٹو پیئر اور کلائنٹ سرور نیٹ ورکس دونوں کو سپورٹ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا جو ایم ایس ڈاس اور ونڈوز آپریٹنگ سسٹمز دونوں کے مجموعے پر چلنے والے پی سیز پر مشمتل ہوتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu