lanthanide series – Meaning and Explanation

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

لینتھانائیڈ سیریز ۔ وہ عناصر جو 71 سے57 تک ایٹمی نمبر رکھتے ہیں اور جن میں 4f سب شیل مرتب ہوتا ہے ۔ انہیں لینتھانائیڈ یا نادرا لوقوع عناصر کی سیریز کہا جاتا ہے ۔ یہ عناصر کیمیائی اور طبعی خواص میں بہت زیادہ مماثلت رکھتے ہیں ان عناصر کی پرنسپل آکسیڈیشن +3 ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لينتھا نائيڈ سِلسِلَہ ۔ ناياب زَمينی دھات کا ايک سِلسِلَہ ۔

🔹 Roman Urdu