English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lombard Noun لمبارڈ ۔ شمالی اطاليہ کے علاقے لمبارڈ کا باشندہ
Lombard street Noun لندن کی ايک سڑک جو مالی مرکز کے طور پر مشہور ہے
Lombard street fin Adjective لندن انگلستان کی ایک سڑک جو لندن کے مال مرکز کے طور پر مشہور ہے لندن کا ساہوکارا ۔
Lombard street to a china orange یقینی ۔
Lombardesque Adjective لمبارڈی مصوروں کے طرز سے مشابہ ۔
Lombardic Adjective لمبارڈی ۔لمبارڈ قبيلے سے متعلق
Lombardo Prefix جزو ترکیبی بمعنی لمبارڈی ۔
Lombardy leprosy Noun پلاگرا بلاجر
Lombardy poplar Noun کبودہ ۔ سياہ پاپلر کی ايک قسم
Lombarism Middle English لمبارڈی محاورہ ۔
Loment Noun نباتیات: شکستنی ۔ پرند پا ۔ ایک قسم کی پھلی جو پکنے کے بعد پھٹ جاتی ہے ۔
Lomentaceous Adjective ايسا پھل دار يا اس سے متعلق ۔
Lomentlomentum
Lomentum Adjective لومینٹم ۔ شکستی پرندہ پا ۔ خشک نا شگفتہ بارہ ثمر خشک پھل یہ ایک اعلیٰ تر بیضہ دانی سے تشکیل پاتا ہے اور بیجوں کے درمیان پھنسا ہوتا ہے ۔ پکنے پر آرپار پھٹ کر متعدد ایک بیج والے حصوں میں منقسم ہو جاتا ہے ۔
Lomonite ہائیڈروجن اور کیلشیم کا ہائیڈرس سلیکیٹ ۔
Lomotel لوموٹل ۔ ڈائی فناکسی لیٹ ہائیڈرو کلورائیڈ اور ایٹروپین سلفیٹ ۔ اس کی دو گولیاں ہر تین گھنٹے بعد برائے دست یا اسہال ۔
Lompid Noun صاف شفاف
Lomulizder ایک آلَہ جو باریک سَفُوف کو ماوتھ پیس میں مُنتَشَر کَرتا ہے
Lon آئن ۔ برق پارہ ۔ ایک برق جوہر یا جواہر کا گروہ ۔ ایک چارج شدہ ایتم جو برق پاشیدگی میں ایک سے دوسرے قطب یا بر قیرے کی طرف جاتا ہے ۔
Lonamin Name تجارتی نام ہے ۔
Lonchopteridae Adjective لانکوٹیریڈا ۔ چھوٹی چھریری سخت بال رکھنے والی تھوڑی سی تعداد کی مکھیوں کا خاندان ۔ ان کے انٹینا کا تیسرا جوڑ دانے دار ہوتا ہے ۔ پر چوٹی کی طرف نوکدار ہوتے ہیں ۔
Londdon force Phrase لندن فورسز : ڈسپرشن فورس ، مالیکیولوں کے مابین پائی جانے والی قوتوں میں سے ایک اہم ترین قوت ۔
London Noun, Name, English, Geology, Historical انگريزوں كا دعوي هے كه قديم رومى دور ميں بهى لندن ايكـ سر گرم مركز تها ـ يه چهوٹا سا گاؤں دريائے تهيمز كے كنارے اس طرح آباد كيا گيا كه ايكـ طرف سے دريا اس كى حفاظت كرتا تها ـ موجوده لندن شهر اور اس كى كاونٹيوں كا كل رقبعه ٦١٠ مربع ميل هے جسے عظيم تر لندن کہا جاتا ہے ـ اصل لندن ايكـ فوارے كے گرد آباد هے جس كا نام پكڈلى سركس هےـ اس فوارے كے چاروں طرف چهـ بازار نكلتے هيں, لندن كےهيتهرو هوائى اڈے پرقريبا ساڑھے چار كروڑمسافر سالانه سفر كرتے هيں دنيا كى سب سے پہلى زير زمين ريل گاڑى١٨٦٣ء ميں لندن ميں چ
London bridge was made for wise men to pass over and for fools to pass under Idiom جِس چیز سے فائدہ ہوتا ہو بیوقوف اس سے بھی اپنی بیوقوفی سے نقصان اُٹھائیں گے ۔
London clay Noun جنوب مشرقی انگلستان میں پائی جانے والی ایک ارضیاتی ساخت ۔ طین لندنی ۔
London is a very big city and it covers an area of about seventy square miles Phrase لندن ایک بہت بڑا شہر ہے اور یہ تقریبا ستر مربع میل کا علاقہ گھیرے ہوئے ہے
London ivy Noun لندن کا کہرا یا دھواں ۔
London particular Noun ایک قسم کا کہرا جو لندن میں ہوتا ہے ۔
London paste Noun ایک قسم کھاد جس میں چونا اور کاوی سوڈا الکحل کے ساتھ یکساں مقدار میں ملے ہوتے ہیں ۔
London plane Noun چنار کی ایک دوغلی قِسم ۔ دھوئیں کی مدافعت کرتا ہے ۔ اکثر سڑکوں پر لگایا جاتا ہے ۔