English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Logometric Adjective نزاع لفظی ۔ پیمائش سے تناسب بنانے والا۔
Logon Noun لاگ آن ۔ ایک کمیونیکیشنز لائن کے ذریعے منسلک ہو جانے پر کمپیوٹر کو شناحت کروانے کا ایک پروسیس ۔اسے لاگ آن بھی کہتے ہیں ۔
Logoneurosis Adjective قوت کویائی کا اعصابی نقص ۔
Logopathia Adjective قوت گویائی کا کوئی نقص ۔
Logopathy Noun فتور تکام
Logopedics Noun نطقی نقص کا علم اور علاج ۔
Logoplegia Adjective قوت گویائی کا مکمل فالج ۔
Logorrhea Noun ياوہ گوئی ۔ فضول گوئی کا مرض
Logorrhoea Noun بکواس ۔ فضول گوئی خصوصاً ذہنی مرض کے طور پر ۔
Logos Noun يسوع مسيح ۔ کلمہِ الہی ۔ تثليث کا اقنومِ ثانی ۔ اصولِ عقلی
Logothete Noun بزنطینی شہنشاہوں کے عہدہ داران میں سے ایک ۔ سسلی کا وزیر اعظم ۔
Logotype Noun لفظی ٹائپ ۔ کوئی رکن يا لفظ
Logotypy Noun الفاظی عبارت ۔ الفاظی ٹائپ سے طباعت ۔
Logroll Verb مسودہ قانون کو کاميابی سے منظور کرانا ۔
Logroller Noun مسودہ قانون کو منظور کروانے والا
Logrolling Noun کسی خاص جگہ سودے بازی کا عمل
Logwood Noun سرخ لکڑی ۔ چوبِ سرخ ۔ درخت بقم کی بھاری لکڑی
Logy Adjective بھاری ۔ سست ۔ کند
Loh e simin Name لوح سیمیں ۔ محبوب کی پیشانی ۔ محبوب کا ماتھا ۔
Loh shams Name لوح شمس ۔ محبوب کا ماتھا ۔
Lohshamas Name لوح شمس ۔ محبوب کا ماتھا ۔
Lohshams Name لوح شمس ۔محبوب کا ماتھا ۔
Loiasis لوئیسس ۔ فلیریاسس کی مخصوص قسم ۔
Loimia Noun سائنس مطالعہ کسی خاص علم کا مطالعہ
Loimic Noun وبائی طاعونی
Loimography Adjective پلیگ کا بیان ۔
Loimogrphy Noun جث الطا عون
Loimology Adjective وبائوں کا علم ۔
Loimopyra Adjective وبائی بخار ۔
Loin Latin کَمَر ۔ پیٹھ کا حِصَّہ ۔ الیائیک اور نِچلی پَسلیوں کے دَرمیان