English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
London pride Noun گُلابی پھول دینے والا پتھر پھوڑ پودا ۔
London rocket Noun خوب گلاں ۔ خاکشیر ۔
London smoke Noun میلا بھورا رنگ ۔
Londoner Noun لندن کا باشِندہ ۔ لندن کا رہنے والا ۔ لندن کا رہائشی ۔
Londonism Noun اہل لندن کی خصوصیت یا محاورہ ۔
Londonize Verb لندنی بنانا ۔ بار بار لندن جانا ۔
Londouzy dejerine muscular dystrophic Noun چہرہ اور کندھے اور بازوﺅں کے عضلات میں کمزوری
Lone Adjective اکيلا ۔ تنہا ۔ کسی ساتھی کے بغير
Lone hand Noun بعض کھیلوں میں: کھلاڑی جو سب کے خلاف کھیلے ۔ تن تنہا سب کا مقابلہ کرنے والا ۔
Lone pair واحد جوڑا ۔ کسی مالیکیول میں الیکٹرانز کا ایسا جوڑا جو جز ترکیبی ایٹم کی طرف سے نہ دیا گیا ہو یعنی براہ راست بانڈ بنانے میں ملو ث نہ ہو ۔ یہ کوار ڈی نیٹ بانڈ بناتا ہے مثلا (ایک واحد جوڑا) اور ( دو واحد جوڑے ) ۔
Lone pair nonbonding pair
Lone wolf Verb بھیڑیا جو اکیلے شکار کرتا ہے ۔ اکیلے ہی کسی کام کو انجام دینے والا شخص۔
Lonelihood Noun تنہائی ۔ اکیلا پن ۔ ویرانی ۔
Lonelily Adverb تنہا طور پر
Loneliness تنہائی ۔
Lonely Adjective سنسان ۔ جہاں دوسرا کوئی نہ ہو
Loner Noun تنہائی پسند آدمی
Lonesome Adjective رفاقت سے محرومی کے باعث مغموم ۔ اکيلا ۔ گوشہ نشين
Lonesomely Adverb تنہائی سے ۔
Lonesomeness Noun تنہائی اکيلا پن ۔ اُداسی
Long لمبا ۔
Long absent soon forgotten
Long absentsoon forgotten
Long after Adverb بہت مدت کے بعد ۔ عرصہ درازکے بعد ۔
Long ago Adverb بہت دن قبل ۔ بہت پہلے ۔ مدت ہوئی ۔ زمانہ ہوا ۔
Long and short Verb لمبی اور چھوٹی ہجاوں پر مبنی نظم لکھنا ۔
Long and the short Idiom ٹوٹل ۔
Long arm hand
Long awaited Adjective جس کا طویل عرسے سے انتظار ہو ۔
Long axed Adjective لمبے محور والا ۔