English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Long barrow Noun لمبا استوپ ۔
Long before Adverb بہت پہلے ۔ بہت وقت پہلے ۔
Long before this time abraham had dug many wellsafter he died the philistines filled the wells with sand so isaac went back and dug those wells again he gave them the same names his father had given themgenesis 26 18
Long bill Noun طویل المدت بل ۔
Long boat Noun بادبانی جہاز کی بڑی کشتی ۔
Long bow Noun لمبی کمان ۔ بڑی کمان
Long bowl Noun ایک قسم کا کھیل ۔
Long breathed Adjective لمبی سانس لینے والا ۔ دیر تک گفتگو کرنا ۔
Long butt Noun بلیرڈ(سنوکر) کھیلنے کا ڈنڈا جو دور تک پہنچتا ہے ۔
Long card Noun (تاش) رنگ کا بچا ہوا ایک پتا ۔
Long chain Noun طویل زنجیر
Long clam Noun ایک قسم کا گھونگا ۔
Long cloth لونگ کلاتھ ۔
Long clothes Noun گود کے بچے کے کپڑے (لباس)
Long coat Noun لمبا کوٹ ۔ جو ٹخنے تک پہنچنا ۔
Long credit Noun طویل میعادی ادھار ۔
Long cycles Adjective طویل ادوار ۔
Long date Noun دور کی تاریخ ۔
Long dated Adjective دور کی تاریخ والی(ہنڈی وغیرہ کی ادائی)
Long dated bill طویل میعادی ھنذی طویل المدت قیمت ۔ طویل میعادی شرح ۔
Long day plant Adjective لانگ ڈے پلانٹ ۔ طویل دن پودا ۔ ایسا پودا جو دن کی روشنی کے لمبے دورانیہ میں پھول کھلاتا ہے ۔
Long distance Noun دور دراز سے متعلق ۔ زيادہ وقفے سے متعلق ۔
Long distance Noun دور دراز سے متعلق ۔ زيادہ وقفے سے متعلق ۔
Long division Noun تقسيم مرکب ۔ وہ تقسيم جو کم ازکم دو ہندسوں کی رقم سے ہو
Long dozen Adjective تیرہ بڑی درجن ۔
Long drawn Noun طول طویل ۔ جس کو بیجا طور پر طول دیا جائے ۔
Long eared Adjective لمبے کانوں والا ۔ دراز گوشی ۔ گدھا ۔
Long ears Noun بیوقوفی ۔ احمق ۔
Long exchange bkg Adjective غیر ملکی تجارت میں وہ ھنڈی جو یا ۹۰ دنوں میں ادائیگی کے قابل ہوتی ہے ۔
Long expected comes at last Idiom جِس بات کی مدت سے اُمید ہو آخر ہو کر رہتی ہے ۔