English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Loin cloth Noun لنگوٹ ۔ لنگوٹی ۔
Loin coloth لنگوٹی ۔
Loincloth Noun لنگوٹ ۔ لنگوٹی ۔
Loins Adjective کمر ۔
Loir Noun (عموماً جمع ) خرموش ۔ گھونس ۔ زبابہ ۔
Loisel possessed eighteen thounsand francs which his father had left him he borrowed the rest at compond interest Phrase لائیزل کے پاسس اٹھارہ ہزار فرانک موجود تھے جو اس کا والد اس کے لئے چھوڑ گیا تھا اس نے باقی رقم سود مرکب پر حاصل کی
Loiter مکھیاں مارنا ۔
Loitered Verb بلا مقصد کھڑے ہوا ۔
Loiterer Noun ٹہلنے والا ۔ آوارہ گرد ۔ کوچہ گرد ۔تاخير کرنے والا
Loitering Adjective تاخیر کرنے والا ۔ کاہل ۔
Loiteringly Adverb آوارہ گردی سے ۔
Loke Noun گلی ۔ بند گلی ۔ نجی سڑک یا گلی ۔
Lol Noun ایل او ایل ۔ لافنگ آﺅٹ لاﺅڈ کا مخفف ۔ ایک انٹرجیکشن جو ای میل ۔ آن لائن فورمز اور چیٹ سروسز میں استعمال کیا جاتا ہے جو کسی لطیفے یا مزاحیہ صورتحال کو سراہنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Lola Name لولہ ۔ حوصلہ مند خاتون ۔ باہمت عورت ۔
Lolium temulentum Noun مچانی
Loll Verb سستی اور کاہلی سے بيٹھنا ۔ ٹہلنا
Lollard Noun چودھویں صدی کے مذہبی مُصلح جان وائی کلف کا پیرو ۔
Lollardism Noun وکلفی عقیدہ جس کا پیرو ؛وائکلف؛تھا ۔
Lollardist Noun وائيکلفی یا اس کا پیرو ۔
Lollardy Noun وائکلفی عقیدہ ۔
Lolled Verb لیٹے رہا ۔
Loller Noun پاﺅں پسار کر یا تکیہ لگا کر بیٹھا ہوا ۔ سستی سے کھڑا رہنے یا بیٹھنے والا ۔
Lollingly Adverb لٹکتی زبان سے ۔ لڑ کھڑاتی زبان سے ۔
Lollipop Noun (عموماًجمع میں) مٹھائیاں ، شکر کی گولیاں ۔
Lollipoplollypopsucker
Lollop Verb ٹہلنا ۔ مٹر گشت پر ہونا ۔ اچھل کر چلنا ۔
Lolloped Adjective لمبے قدم بھرے ۔
Lolly Noun (عام) زر ۔ روپیہ پیسا ۔
Lolo Name لولو ۔ موتی ۔
Lolosham Name لولوشم ۔ پھول کا نام ۔