lomentum – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

لومینٹم ۔ شکستی پرندہ پا ۔ خشک نا شگفتہ بارہ ثمر خشک پھل یہ ایک اعلیٰ تر بیضہ دانی سے تشکیل پاتا ہے اور بیجوں کے درمیان پھنسا ہوتا ہے ۔ پکنے پر آرپار پھٹ کر متعدد ایک بیج والے حصوں میں منقسم ہو جاتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu