london – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun, Name, English, Geology, Historical

Urdu Meaning (اردو معنی)

انگريزوں كا دعوي هے كه قديم رومى دور ميں بهى لندن ايكـ سر گرم مركز تها ـ يه چهوٹا سا گاؤں دريائے تهيمز كے كنارے اس طرح آباد كيا گيا كه ايكـ طرف سے دريا اس كى حفاظت كرتا تها ـ موجوده لندن شهر اور اس كى كاونٹيوں كا كل رقبعه ٦١٠ مربع ميل هے جسے عظيم تر لندن کہا جاتا ہے ـ اصل لندن ايكـ فوارے كے گرد آباد هے جس كا نام پكڈلى سركس هےـ اس فوارے كے چاروں طرف چهـ بازار نكلتے هيں, لندن كےهيتهرو هوائى اڈے پرقريبا ساڑھے چار كروڑمسافر سالانه سفر كرتے هيں دنيا كى سب سے پہلى زير زمين ريل گاڑى١٨٦٣ء ميں لندن ميں چ

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لندن ایک پرانا تاریخی شہر ہےاور مشہور بندرگاہ ہے۔انگلستان کےجنوب مشرق میں دریاۓ ٹیمز کے کنارے واقع ہے ۔ دریاۓٹیمز کی پوری گزرگاہ کے ساتھ جہازوں کے ٹھہرنے کے لیے بند بنے ہوۓ ہیں یہاں بڑے بڑے جہاز بآسانی یہاں پہنچ سکتے ہیں ۔ یہاں دنیا کے ہر حصے سے مال یہاں پہنچتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

لندن جزایر برطانیہ کادارلحکومت ہے ۔ یہ بہت پرانہ شہر اور ایک مشہور بندرگاہ ہے ۔ انگلستان کے جنوب مشرق میں دریاۓٹیمزکے کنارے پر واقع ہے ۔دریاۓ ٹیمزکی پوری گزرگاہ کےساتھ جہازوں کے ٹھرنے کے لیے پلیٹ فارم بنے ہوۓ ہیں ۔ بڑے بڑے جہاز بآسانی یہاں پہنچ سکتے ہیں ۔ یہاں دنیا کے ہر حصے سے مال پہنچتا ہے ۔ اورپھرملک کےدوسرے حصوں میں بھیجا جاتا ہے ۔ گیہوں، اون، چاۓ، گوشت، مکھن، ہاتھی کے دانت اوردیگر بہت قسم کی اشیاء کی تجارت کا مرکز ہے ۔

🔹 Roman Urdu