English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lime ash Noun راکھ اور چونے کا مسالہ جس سے باورچی خانہ وغیرہ کے فرش بنائے جاتے ہیں ۔
Lime ball Noun کلسی روشنی ۔ شہرت ۔
Lime burner Noun چونا پھونکنے والا ۔
Lime glass Noun شيشَہ جو چُونے کی کَثير مِقدار شامِل کَر کے بَنايا جاتا ہے ۔
Lime green Noun چُونے کے پتھر سا ہلکاسبز ۔
Lime hound
Lime juice Noun عرق لیمو ۔ لیمو کا شربت ۔
Lime juicer Noun وہ جس نے حال ہی میں انگلستان سے بحری سفر کیا ہو ۔ برطانوی جہاز کا ملاح ۔
Lime kiln Noun کلاسہ ۔چونا بھٹی ۔
Lime kiln Noun کلاسہ ۔چونا بھٹی ۔
Lime light Noun چُونا روشنی ۔ دُودھيا روشنی ۔ شہرَت ۔ نام آوَری ۔
Lime lighter Noun نُمائشی ۔ نَمُوديا ۔
Lime like Adjective کھَٹّا۔ ليموں جيسا ۔
Lime pit Noun چونے کے پتھر کی کان ۔ وہ گڈھا جس میں چونا جلایا جاتا ہے ۔
Lime punch Noun ایک قسم کا آشام جس میں عرق لیموں کی جگہ چونے کا پانی ملایا جاتا ہے ۔
Lime quick Noun ان بجھا چونا ، خام
Lime rock Noun سنگ کلس ۔ چونا پتھر ۔
Lime soda process لائم سوڈا پراسیس ۔ پانی کا بھاری پن دور کرنے کے لیے اس میں سے میکنیشیم اور کیلشیم کے آیونز خارج کرنے کا طریقہ ۔ یہ عمل لائم c a ( o h )2 اور سوڈا ایش na2 co3 شامل کرنے سے مکمل ہوتا ہے ۔
Lime squash Noun لیموں کا افشردہ ۔
Lime stone چونے کا پتھر ۔ کیلشیم کار بونیٹ کی ایک قدرتی ورائیٹی ، کیلشیم کار بونیٹ کیلسائیٹ کی شکل میں پایا جاتا ہے ۔ کمرشل لائم سٹون ( چونے کا پتھر ) میں آئرن آکسئیڈ ، میگنیشیا ، ایلومینیا ، سلیکا اور سلفر cao اور mgo پائے جاتے ہیں ۔ اسے کار بن ڈائی آکسائیڈ اور سیمنٹ بنانے کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔
Lime sulfur Noun چونا گندھک ۔ چونے ۔ گندھک اور پانی کا مُرکّب ۔
Lime tree Noun شجرلائم لنڈن زیز فون
Lime twig Noun لاسادار ٹہنی ۔ کمیا ۔ ٹہنی جس پر لاسا لگا ہو ۔
Lime wash Noun چونا اور پانی کا محلول دیوار پر پھیرنے کے لئے ۔
Lime water چُونے کا پانی
Lime work Noun وہ جگہ جہا ں چونا تیار کیا جاتا ہے ۔ چونے کا کارخانہ ۔
Lime wort Noun سبز آب
Limeade Noun سَکَنجبين ۔ ليمُوں کا بَنا ہُوا شَربَت ۔
Limecaustic lime
Limed Verb چونا لگایا ۔