English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Lily pot Noun سوسن کا گملا ۔
Lily star Noun ایک قسم کا سوسن نما پھول ۔
Lily thorn Noun سوسن کی ایک جنس ۔
Lily water Noun نلیو فر کنول پنلج
Lily white Adjective سوسن کی طرح سفید ۔
Lily white Adjective سوسن کی طرح سفید ۔
Lily whiteness Noun سفیدی ۔ پاکدامنی ۔
Lily worts سوسنیہ ۔ نرگسیہ ۔
Lim ems Noun ایل آئی ایم ای ایم اپس لائس انٹل مائیکرو سافٹ ایکسپنڈڈ میموری سپیسی نیکیشن کا مخفف ۔
Lima Noun ايک ابلاغِياتی مَرمُوز لَفظ ۔
Lima bark Noun بعض قسم کی سنکونا کی چھال ۔
Lima bean Noun لوبِيے کی ايک قِسم ۔ بيج ۔ ايک عام سَبزی ۔
Lima wood Noun برازیل کی ایک لکڑی جو لال ہوتی ہے اور رنگنے کے کام آتی ہے ۔
Limaceous Adjective حلزونی ۔
Limaciform Adjective حلزون نما ۔
Limacine Adjective حيوانِيات۔ حَلزُون نُما ۔ حَلزُونی گھُونگے سے مُتعلِّق ۔
Limacon Noun ریاضیات: حلزونی ۔ منحنی ۔
Limail Noun فلزی برادہ ۔
Liman Noun دَريا کے کِنارے پَر گَدلی جھيل ۔
Limation Noun رگڑنے کا عمل ۔ چمکانے کا عمل ۔ صاف کرنے کا عمل ۔
Limatura Noun کان کا برداہ
Limax ameba Noun سست امیبا
Limax ameba amoeba سست امیبا
Limb شاخ ، عضو ، انگ ۔
Limb and windwind and limb
Limb artificial Noun مصنوعی عضو
Limb bud Noun جنین کی کمر سے نکلنے والی کونپل جس سے ہاتھ پیر بنتے ہیں
Limb of the devil Idiom شرارتی بچہ ۔
Limb of the law Idiom قانون سے تعلق رکھنے والا ۔
Limb upper Noun جارحہ اعلٰی ، بالائی جارحہ