English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Limitary Adjective حَد سے مُتعلِّق ۔ تحديدی ۔ محدُود کُن ۔
Limitate Adjective نباتیات واضح حدود والا ۔
Limitation Noun حد بندی ، احاطہ بندی ، مجبوری ، معذوذی ، قید ۔
Limitation behaviour Noun تقلیدی کردار ۔ اعتنائی کردار ۔
Limitation of actions معیاد ۔ قید ۔ سماعت وہ زمانہ کہ جس کے اندر تاریخ پیدا ہونے بنائے مخاصمت سے دعویٰ کیا جا سکتا ہو ۔ بعد اس معیاد کے دعودار اپنے دعویٰ کا نفاذ بذریعہ عدالت نہیں کرا سکتا ۔
Limitation of armament Noun اسلحہ کی حد بندی ۔
Limitation words الفاظ تحدیدی ۔ الفاظ جن سے حقیت کو محدود کیا جاسکے ۔
Limitative Adjective تحديدی ۔
Limitative judgement Noun تحدیدی قیاس ۔
Limited Adjective محدود حدود کے اندر ۔
Limited ability Noun محدود قابلیت ۔
Limited atinement Noun محدود کفارہ ۔
Limited by shared company Noun حصص محدود کمپنی ۔
Limited capacity channel Adjective محرکات سے پیدا ہونے والے مداخل دماغ میں جانے سے پہلے ایک باریک نالی سے فلٹر ہوتے ہیں اس فلٹر نما نالی کو کہتے ہیں ۔
Limited coinage Noun محدود سکہ سازی ۔ محدود سکہ ڈھلائی ۔
Limited company Adjective شرکت محدود کمپنی ۔
Limited executor Adjective وصی جس کا تقرر بہ تعلق وقت یا کام محدود ہو ۔
Limited liability Adjective محدود ذمہ داری ۔
Limited liability single محدود ذمہ داری ( معاشیات ) ۔
Limited loo لوو جس میں جرمانہ کی رقم مقرر یا محدود ہو ۔
Limited monarchy Noun محدود شاہی ۔مشروط شاہی ۔ آئینی شاہی ۔
Limited owner Adjective مالک محدود مثلا جس کو صرف حین حیاتی حقوق حاصل ہوں ۔
Limited partnership شراکت محدود ۔ محدود شراکت ۔
Limited war Noun محدُود جَنگ ۔ جَنگ جو ايک يا کئی لحاظ سے محدُود ہو ۔
Limitedly Adverb محدُود طَور پَر ۔
Limitedness Noun محدوديت ۔
Limiter Noun محدُود کَرنے والا ۔ حَد بَند ۔ مُحَدَّد ۔
Limiter limitor limitour
Limitiess Adjective بےحد بے انتہا ۔ بے پایاں ۔ لامتناہی ۔
Limiting Adjective محدود کُن ۔ انتہائی ۔ تحدیدی ۔